حکومت کا مہنگائی میں کمی کا دعویٰ؛ رواں ہفتے 13 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا مہنگائی میں کمی کا دعویٰ؛ رواں ہفتے 13 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

حکومت کی جانب سے مہنگائی میں کمی کا مسلسل دعویٰ کیا جا رہا ہے جب کہ ہر ہفتے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ بھی سامنے آ رہا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ مہنگائی کے بارے میں ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.09 فیصد کمی، سالانہ شرح منفی 0.87 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ کیلے 10 فیصد، چینی 3.15 فیصد، انڈے 2.52 فیصد مہنگے ہوگئے۔ اسی طرح مٹن، بیف، گڑ، گندم کا آٹا، چاول، ایل پی جی بھی مہنگی ہوئی۔ گزشتہ ہفتے کپڑوں اور سگریٹس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کیلے 18 روپے فی درجن تک مہنگے ہوئے۔ چینی مزید 5 روپے مہنگی جس کی اوسط قیمت 162 روپے 64 پیسے فی کلو رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمیٹیشن کمیشن کا انعامی اسکیم کے ذریعے کارٹل، گٹھ جوڑ کیخلاف عوامی تعاون حاصل کرنے فیصلہکمیٹیشن کمیشن کا انعامی اسکیم کے ذریعے کارٹل، گٹھ جوڑ کیخلاف عوامی تعاون حاصل کرنے فیصلہاشیا ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی بڑھوتری، معیاری اشیا کی کمی کاروباری گٹھ جوڑ یعنی کارٹلائزیشن کا نتیجہ ہیں، سی سی پی
مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں کمی، 15 اشیا سستی ہو گئیںمہنگائی کی شرح میں کمی، 15 اشیا سستی ہو گئیںفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا سستی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہاہے۔ حکومت نے شرحِ مہنگائی کے تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس کے مطابق 13 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: امریکا کی کرپٹو ریزرو لسٹ جاری، ڈیجیٹل کرنسیز کی قیمتیں بڑھ گئیںٹرمپ کا بڑا فیصلہ: امریکا کی کرپٹو ریزرو لسٹ جاری، ڈیجیٹل کرنسیز کی قیمتیں بڑھ گئیںامریکی کرپٹو ریزرو میں بٹ کوائن (BTC)، ایتھریئم (ETH)، ایکس آر پی (XRP)، سولانا (SOL) اور کارڈانو (ADA) شامل ہوں گی
مزید پڑھ »

تیلی کی قیمتیں بڑھتی ہیں، تین ہفتے کی کمی پر خاتمہ کا امکانتیلی کی قیمتیں بڑھتی ہیں، تین ہفتے کی کمی پر خاتمہ کا امکانBrent futures 19 cents بڑھ کر $75.25 فی برل پر پہنچ گئے، جبکہ U.S. West Texas Intermediate (WTI) crude 12 cents بڑھ کر $71.41 فی برل تک جا پہنچا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، عالمی تیل کی طلب 103.4 ملین برل فی دن تک پہنچ گئی ہے، جو سالانہ 1.4 ملین برل کی بڑھت ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

مہنگائی میں کمی کا تاثر: عوام کی تنخواہیں بڑھانے کی ضرورتمہنگائی میں کمی کا تاثر: عوام کی تنخواہیں بڑھانے کی ضرورتپچھلے دس ماہ کے دوران روزمرہ اشیا کی قیمتوں میں کمی یا بڑھوتری ایک بڑی کامیابی ہے لیکن عوام کا یہ تاثر ہے کہ مہنگائی میں کئی کمی نہیں آئی۔ ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ٹیکس بڑھانے اور نئے ٹیکس لگانے سے مہنگائی میں اضافہ کیا ہے جس کی وجہ سے عام آدمی کی آمدن میں کافی اضافہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:53:45