کمیٹیشن کمیشن کا انعامی اسکیم کے ذریعے کارٹل، گٹھ جوڑ کیخلاف عوامی تعاون حاصل کرنے فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کمیٹیشن کمیشن کا انعامی اسکیم کے ذریعے کارٹل، گٹھ جوڑ کیخلاف عوامی تعاون حاصل کرنے فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی بڑھوتری، معیاری اشیا کی کمی کاروباری گٹھ جوڑ یعنی کارٹلائزیشن کا نتیجہ ہیں، سی سی پی

کمیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے انعامی اسکیم کے ذریعے کارٹل اور گٹھ جوڑ کے خلاف عوامی تعاون حاصل کرنے فیصلہ کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ کارٹل، مارکیٹ میں موجود سپلائرز کے مابین باہمی ہم آہنگی یا ایسے معاہدے کے نتیجے میں بنتے ہیں جس میں سپلائرز ناجائز منافع کے لئے اشیا و خدمات کی قیمتیں باہمی ہم آہنگی سے طے کرتے ہیں اور اس سلسلے میں مارکیٹ میں سپلائی کو بھی کنٹرول کرتے ہیں، جو کہ ایک غیر قانونی عمل ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ناجائز منافع خوری یا اشیاء و خدمات کے معیار یا رسد پر کنٹرول کے لئے پر آپس میں خفیہ یا اعلانیہ معاہدہ یا سمجوتھہ کر لینا، کمٹیشن ایکٹ 2010 کے تحت ایک سمگین جرم ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ اگر کسی شخص کو معلوم ہو کہ کسی بزنس ایسوسی ائیشن یا کسی پراڈکٹ کے سپلائرز نے اپنی پراڈکٹ یا سروسز کی قیمتوں کو فکس کرنے یا سپلائی کو کنٹرول کرنے کے لئے آپس میں معاہدہ یا سمجھوتہ کیا ہوا ہے، تو ایسے عمل کی اطلاع اور معلومات فوری طور پر کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کر فراہم کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان حکومت، فتنتہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کا پردہ فاش، ناقابل تردید شواہد منظر عام پرافغان حکومت، فتنتہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کا پردہ فاش، ناقابل تردید شواہد منظر عام پرڈیرہ اسماعیل خان میں فتنتہ الخوارج کے 4 دہشتگردوں میں افغان صوبے کےنائب گورنر احمدی کا بیٹا بھی شامل تھا، ذرائع
مزید پڑھ »

کرم میں قافلوں پر فائرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہکرم میں قافلوں پر فائرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا ریاست کیخلاف واقعات میں ملوث افراد کو شیڈول فورمیں ڈالنےاورسروں کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان کا سینیارٹی پر مؤقف، جسٹس ڈوگر کی مجوزہ تقرری پر بے یقینیچیف جسٹس پاکستان کا سینیارٹی پر مؤقف، جسٹس ڈوگر کی مجوزہ تقرری پر بے یقینی15 رکنی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان اگلے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کرے گا
مزید پڑھ »

پاکستان، ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگاپاکستان، ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگاترکیہ کا ڈرون ٹیکنالوجی میں پیش رفت سے پاکستان کو بھی مستفید کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

چیئف جسٹس نے جج کمیشن میں 6 ججوں کی بحالی کا اعلان کیاچیئف جسٹس نے جج کمیشن میں 6 ججوں کی بحالی کا اعلان کیاپاکستان کی جسٹشیل کمیشن نے چیف جسٹس یحییٰ افریڑی کی چیئرمanship میں 6 ہائی کورٹ ججوں کو سپرئم کورٹ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور آذربائیجان تعلقات کو مضبوط بنانے کا فیصلہپاکستان اور آذربائیجان تعلقات کو مضبوط بنانے کا فیصلہپاکستان اور آذربائیجان نے توانائی، سرمایہ کاری، سیاحت اور دیگر مشترکہ دلچسپ علاقوں میں تعاون کو بڑھانے کے لیے اپنے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:55:05