حکومت سے مذاکرات تب ہی ہوں گے جب وہ راضی ہوگی، اسد قیصر

پاکستان خبریں خبریں

حکومت سے مذاکرات تب ہی ہوں گے جب وہ راضی ہوگی، اسد قیصر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

فی الوقت مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہوںگے، اسپیکر سے ملنے گیا تھا مذاکرات کیلیے نہیں

پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ اسپیکر کے پاس فاتحہ خوانی کے لیے گئے تھے مذاکرات کے لیے نہیں، مذاکرات عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہی ہوں گے ایک کمیٹی بنادی ہے جب حکومت راضی ہوگی تب مذاکرات کریں گے۔

ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ اسد قیصر صاحب ہم نے گزشتہ روز بھی وزیراعظم کو خط لکھا اور ڈلیور کروایا، ایوان کی بے توقیری سے متعلق اپوزیشن اور حکومتی بینچز پر بیٹھے اراکین کا پیغام ان کو دیا،ہم ایسے ایوان بالکل نہیں چلائیں گے، میں دس منٹ کے لیے اجلاس ملتوی کرتا ہوں،اگر اس کے باوجود حکومت کا کوئی وزیر نہیں آیا تو ہم اجلاس ملتوی کر دیں گے۔

اسلام آباد میں احتجاج نہ کرنے سے متعلق قانون آئین کی خلاف ورزی ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے، سپریم کورٹ کے سینئر ججز پر مشتمل کمیشن بنایا جائے، ہمارے ایک ممبر کو استعفیٰ دینے کیلئے زبردستی بلایا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے اسلام آباد میں کسی احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہدھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے اسلام آباد میں کسی احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہمیں ذاتی طور پر مذاکرات کے حق میں ہوں مگر فی الوقت مذاکرات نہیں ہورہے، ڈیڈ لائن تو تب ہوگی جب ہم مذاکرات کی بات کریں
مزید پڑھ »

بریک تھرو کا امکان، نبیل گبول کا حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات آج سے شروع ہونے کا عندیہبریک تھرو کا امکان، نبیل گبول کا حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات آج سے شروع ہونے کا عندیہحکومت کی شرط ہے کہ مذاکرات پی ٹی آئی کے وکیلوں سے ہوں گے، پشاور والوں سے نہیں ہوں گے: رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

حکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرائط کے ہوں گے، جلد مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے نام مشاورت سے دیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

باکسر محمد وسیم کی 2 اہم فائٹس کب ہیں؟باکسر محمد وسیم کی 2 اہم فائٹس کب ہیں؟کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر اگلے ہفتے وہ انگلینڈ روانہ ہوں گے
مزید پڑھ »

گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، دیکھنا ہے حکومت کتنی سنجیدہ ہے: اسد قیصرگنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، دیکھنا ہے حکومت کتنی سنجیدہ ہے: اسد قیصراہم بات یہ ہےکہ عمران خان نے علی امین کو مذاکرات کی اجازت دی ہے: سابق اسپیکر قومی اسمبلی
مزید پڑھ »

دھرنے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، حکومت کا اعلاندھرنے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، حکومت کا اعلانجتنا جانی و مالی نقصان ہوا اس کی ذمہ دار ایک عورت ہے، ان کی خباثت کی انتہا یہ ہے کہ رینجرز کے جوان شہید ہوئے تو کہا اپنی گاڑی کے نیچے آئے: وزیر داخلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:28:15