حکومت کا افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

واپسی کے عمل کے دوران کسی کے ساتھ بدسلوکی نہیں کی جائے گی، وفاقی وزارت داخلہ

وفاقی وزارت داخلہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی طور پر موجود غیر ملکیوں کی واپسی کا پروگرام یکم نومبر 2023 سے نافذ ہے اور اب تمام غیر قانونی غیر ملکی اور اے سی سی ہولڈرز کو 31 مارچ 2025 تک رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑ نے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی بھی یکم اپریل 2025 سے ڈپورٹیشن کا عمل شروع کر دیا جائے گا، افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو باعزت واپسی کے لیے کافی وقت دیا جا چکا ہے۔ وزارت داخلہ نے کہا کہ واپسی کے عمل کے دوران کسی کے ساتھ بدسلوکی نہیں کی جائے گی، واپس جانے والے غیر ملکیوں کے لیے خوراک اور صحت کی دیکھ بھال کے انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ پاکستان ذمہ دار ریاست کے طور پر اپنے وعدوں اور فرائض کو پورا کرتا رہا ہے، پاکستان میں رہنے والے افراد کو تمام قانونی تقاضے پورے اور آئین کی پابندی کرنا ہوگی۔Mar 06, 2025 02:10 PMاختیار ولی خان وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبر پختونخوا مقرراو آئی سی کونسل وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج جدہ میں ہوگا، اسحاق ڈار شرکت کرینگےٹیکسٹائل سیکٹر میں بہتری کے لیے حکومت کو تجاویز پیشخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت 10 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےصدر مملکت 10 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےقومی اسمبلی کا اجلاس گیارہ مارچ کو ہوگا، حکومت نے نیب بل واپس لے لیا
مزید پڑھ »

پشاور ہائی کورٹ کا علی امین گنڈاپور کو 5 مارچ تک گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائی کورٹ کا علی امین گنڈاپور کو 5 مارچ تک گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت نے متعلقہ اداروں سے وزیراعلیٰ پختونخوا کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں
مزید پڑھ »

گجرانوالہ؛ منشیات فروش کو رشوت لیکر چھوڑنے پر ایس ایچ او کی شامت آگئیگجرانوالہ؛ منشیات فروش کو رشوت لیکر چھوڑنے پر ایس ایچ او کی شامت آگئیریکارڈ یافتہ منشیات فروش کو چھوڑنے کی شکایت پر سی پی او نے انکوائری کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »

جنوبی افریقی بولنگ سے متعلق انیل کمبلے کا بڑا اعترافجنوبی افریقی بولنگ سے متعلق انیل کمبلے کا بڑا اعترافسیمی فائنل میں پروٹیز کا کیوی ٹیم سے مقابلہ 5 مارچ کو لاہور میں ہوگا
مزید پڑھ »

عید الفطر پر کم از کم چھ چھٹیاں ہونے کا امکانعید الفطر پر کم از کم چھ چھٹیاں ہونے کا امکانرویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ اس بار ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عیدالفطر 31 مارچ کو منائی جائے گی
مزید پڑھ »

امریکا اپنے چھوڑے گئے ہتھیار افغانستان سے واپس لے تو خطے میں امن بحال ہوگا، پاکستانامریکا اپنے چھوڑے گئے ہتھیار افغانستان سے واپس لے تو خطے میں امن بحال ہوگا، پاکستانپاکستان افغان عبوری حکومت سے طورخم بارڈر کے معاملے کو سنجیدگی سے حل کرنے کا مطالبہ کرتا ہے، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:58