عدالت نے متعلقہ اداروں سے وزیراعلیٰ پختونخوا کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں
وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کے کیس کی سماعت جسٹس صاحب زادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح الدین پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے کی، جس میں علی امین گنڈاپور پیش نہیں ہو سکے۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ قانون کے مطابق درخواست گزار کو پیش ہونا ضروری ہے۔ ہم اگلی تاریخ دے دیں گے لیکن حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست گزار کو خود پیش ہونا ہوگا۔ بعد ازاں ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی استثنا کی درخواست منظور کرلی اور حفاظتی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے انہیں 5 مارچ تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے دوسرے متعلقہ اداروں سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔Feb 09, 2025 12:25 AMمدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ کی سالانہ تقریب میں 122 طلبہ کی دستار بندی"شاہین، نسیم کو ٹیم سے باہر کرو" سابق کرکٹر کا مطالبہرکشہ ڈرائیور جہیز کا سامان لے اُڑا، پولیس نے کس طرح گرفتار کیا؟ ویڈیو دیکھیںکراچی؛ گاڑی کی مرمت و مالی تنازعہ، ملزمان نے ڈینٹر کو گھر میں گھس کر قتل کر دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں 3 ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکمحکومت اور اپوزیشن کے مذاکراتی اجلاس کی وجہ سے درخواست گزار پیش نہیں ہو سکتے، وکیل کے دلائل
مزید پڑھ »
ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیاپشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی وجہ سے علی امین کو پیش نہ ہونے کی صورت میں حفاظتی ضمانت میں تین ہفتوں کی توسیع کرتے ہوئے یہ حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
عالیہ حمزہ نے مقدمات کی تفصیلات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردیکسی بھی معلوم یا نامعلوم مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا جائے، درخواستگزار
مزید پڑھ »
چیئف جسٹس نے جج کمیشن میں 6 ججوں کی بحالی کا اعلان کیاپاکستان کی جسٹشیل کمیشن نے چیف جسٹس یحییٰ افریڑی کی چیئرمanship میں 6 ہائی کورٹ ججوں کو سپرئم کورٹ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور کا ویڈیو پیغام؛ عمران خان کی طرح 1971ء کا حوالہہم جس راستے پر چل رہے ہیں، فارم 47 کی حکومت ملک کو مزید نقصان پہنچانے کے در پے ہے، وزیراعلیٰ پختونخوا
مزید پڑھ »
امریکا؛ 500 تارکین وطن کو فوجی جہازوں میں بھر کر اُن کے ملک روانہ کردیا گیاکانگریس نے بھی تارکین وطن کو گرفتار کرکے ملک بدر کرنے کا بل منظور کرلیا تھا
مزید پڑھ »