حکومت خیبر پختونخوا کا دہشت گردی کی روک تھام میں وفاق کے کردار پر برہمی کا اظہار

پاکستان خبریں خبریں

حکومت خیبر پختونخوا کا دہشت گردی کی روک تھام میں وفاق کے کردار پر برہمی کا اظہار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

وفاق کی غیر سنجیدگی اور افغانستان کے ساتھ سرد مہری کے باعث دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے، مشیر اطلاعات کے پی

حکومت خیبر پختونخوا نے دہشت گردی کی روک تھام کے حوالے سے وفاق کے کردار پر برہمی کا اظہارکیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف اپنے ایک جاری بیان میں کہا کہ دہشت گردی صرف خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے، وفاقی حکومت اس حوالے سے تمام ذمہ داری صوبے پر ڈال کر خود کو بری الذمہ قرار نہیں دے سکتی، وفاقی حکومت دہشت گردی کے معاملے پر انتہائی غیر سنجیدہ رویہ اپنا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وفاق کی غیر سنجیدگی اور افغانستان کے ساتھ سرد مہری کے باعث دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے، وفاقی حکومت نہ خود افغانستان سے مذاکرات کر رہی ہے اور نہ ہمیں کرنے دے رہی ہے، خیبر پختونخوا حکومت نے افغانستان سے بات چیت کے لیے وفاق کو ٹی او آرز بھیجے ہیں۔

بیرسٹر ڈاکٹر سیف وفاق نے ٹی او آرز سرد خانے میں ڈال دیے ہیں اور تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، وفاقی حکومت فوری طور پر ٹی او آرز کی منظوری دے تاکہ افغانستان سے مذاکرات کا سلسلہ شروع ہو سکے، خیبر پختونخوا حکومت ملک اور صوبے کے وسیع تر مفاد میں افغانستان میں وفد بھیج رہی ہے۔ مشیر اطلاعات نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ خیبر پختونخوا حکومت کی اولین ترجیح اور بنیادی ذمہ داری ہے۔Mar 03, 2025 08:08 AMبنوں حملہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی بروقت کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو شاباشجانوروں کے حقوق کیلیے سرگرم ادارے کا آوارہ کتوں کو مارنے کی غیر قانونی مہم روکنے کا مطالبہپیکا ایکٹ کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے اور پنجاب حکومت سے جواب طلبکراچی؛ سحری میں دودھ لینے آئے شہریوں سے لوٹ مار کی فوٹیج سامنے آگئیدہشت گردی کی لہر انٹیلیجنس ایجنسیوں کی ناکامی ہے، ایجنسی افسران کا کورٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندیکراچی میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندیسندھ حکومت نے کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے شہر کی سڑکوں پر ڈمپرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں طلباء و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا فیصلہخیبر پختونخوا میں طلباء و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا فیصلہخیبر پختونخوا میں طلباء و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

نامکمل پارلیمان کی طرح نامکمل جوڈیشل کمیشن کے فیصلے قبول نہیں، بیرسٹر سیفنامکمل پارلیمان کی طرح نامکمل جوڈیشل کمیشن کے فیصلے قبول نہیں، بیرسٹر سیفغیر آئینی اقدامات جعلی حکومت کا وتیرہ بن چکے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینے کے لیے بڑا اقدام، انتہائی غصے کا اظہارٹرمپ کا طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینے کے لیے بڑا اقدام، انتہائی غصے کا اظہارٹرمپ نے کنزرویٹو ایکشن کانفرنس میں تقریر کے دوران طالبان کی فوجی پریڈز میں امریکی اسلحے کی نمائش پر غصے کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپ میں طالبان رہنما کا بیٹا مارا گیاپاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپ میں طالبان رہنما کا بیٹا مارا گیاپاکستان میں دہشت گردوں کے حملوں میں اضافہ کے ساتھ ساتھ، خیبر پختونخوا میں ایک نئی کارروائی کے دوران افغانستان کے ڈپٹی گورنر کے بیٹے سمیت چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ مارے گئے دہشت گردوں میں سے ایک کا تعلق افغان طالبان سے تھا اور وہ افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھا۔
مزید پڑھ »

پاکستان خطے میں امن کیلیے امریکا کیساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا، وزیراعظمپاکستان خطے میں امن کیلیے امریکا کیساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا، وزیراعظمافغانستان میں انسداد دہشتگردی کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کرنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:39