کم تنخواہ والے سلیب کو 40 ارب روپے کا ریلیف دیے جانے کی تیاریاں جاری ہیں: ذرائع
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کو خصوصی ٹاسک دے دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ تنخواہ دار طبقے کو ریلیف کیلئے فنڈنگ ترقیاتی بجٹ سے لینے پرغور شروع کردیا گیا جبکہ انکم ٹیکس ریلیف پرآئی ایم ایف کوبھی اعتماد میں لیا جائے گا۔
خیال رہے کہ حکومت نے رواں مالی سال سالانہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ کمانے والوں کا انکم ٹیکس 5 فیصد کیا ہے۔ ایک لاکھ روپے تک ماہانہ آمدن پر انکم ٹیکس 5 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ماہانہ انکم ٹیکس 1250 سے بڑھا کر 2500 روپے کر دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: مریم نواز کی میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات سے ملاقات،انعامی چیک بھی دیےوزیراعلیٰ مریم نواز نے فرسٹ پوزیشن ہولڈر طالب علم کو 3 لاکھ ، سکینڈ پوزیشن ہولڈر کو 2 لاکھ اور تھرڈ پوزیشن ہولڈر کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیا۔
مزید پڑھ »
بشنوئی گینگ نے سلمان خان کے قتل کیلئے شوٹرز کو کتنی رقم دی؟لارنس بشنوئی نے 6 اجرتی شوٹرز کو اداکار کے قتل کا ٹاسک دیا
مزید پڑھ »
دنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ کرنے کی فیسیلیٹی نے کام شروع کر دیا1 لاکھ کلو واٹ آور کا یہ منصوبہ ایک چارج پر 12 ہزار گھروں کو توانائی دینے کی بجلی ذخیرہ کر سکتا ہے
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولرسسٹم دینے کا اعلانپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک لاکھ خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسپتالوں میں چلڈرن ایمرجنسی رومز اینڈ...
مزید پڑھ »
بھارتی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف؛ 3 لاکھ آمدن پر صفر ٹیکسموبائل فون، کینسر کی دوا، لیتھیم آئن بیٹریاں اور امپورٹڈ جیولری بھی سستی
مزید پڑھ »
ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام، دلجیت دوسانج کی مینیجر کا بیان آگیاگلوکار پر اپنے شوز کے بیک گراؤنڈ ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام ہے
مزید پڑھ »