ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے ذریعے ترمیمی کسٹمز رولزلاگو کردیے گئے ہیں
وفاقی حکومت نے ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغانستان جانے والے ڈی اے پی کی کلیئرنس کے لیے انشورنس گارنٹی لازمی قرار دے دی اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ کسٹمز ایکٹ 1969، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990، فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 اور انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے تحت حاصل اختیارات کے تحت کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ذریعے ترمیمی کسٹمز رولزلاگو کردیے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کو ڈی امونیم فاسفیٹ کی ترسیل کے لیے انشورنس گارنٹی کی ادائیگی ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے تحت گوادر پورٹ کے راستے افغانستان بھیجے جانے والے ڈی اے پی کی کلیئرنس اس وقت تک ممکن نہیں ہوگی جب تک کہ قابل وصول ڈیوٹی اور ٹیکسز کے تحفظ کے لیے بینک گارنٹی یا فنانشل گارنٹی کے طور پر انشورنس گارنٹی فراہم نہ کی جائے۔جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرجعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرفیکٹ چیک؛ ’میں خواجہ سرا تھی‘ مومنہ اقبال کے اعترافی ویڈیو بیان کی حقیقت کیا ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان جانے والے ڈی اے پی کی کلیئرنس کیلیے انشورنس گارنٹی لازمی قرارانشورنس گارنٹی لازمی قرار دینے کے لیے کسٹمز رولز میں ترامیم کی جا رہی ہیں
مزید پڑھ »
چیئرمین پی اے سی نے وزارت قانون کے نمائندے کو اجلاس سے نکال دیاپبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت کامرس، اسٹیٹ لائف انشورنس اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف مذاکرات؛ بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مستردگردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے کمرشل بینکوں سے لیے جانے والے قرض پر 10.8 فیصد شرح سود پر معاہدہ طے پا گیا
مزید پڑھ »
امریکا کا چین پر نیا معاشی وار، درآمدات پر 10 فیصد اضافی ٹیرف لگانے کا اعلانامریکی حکومت کے اس اعلان پر چین نے سخت ردعمل دیا ہے
مزید پڑھ »
ریتی بجری کی آڑ میں ہزاروں کلو چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکامپاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت سپرہائی وے چیک پوسٹ پر کارروائی کی
مزید پڑھ »
اسرائیل لبنان سے واپس جانے میں چال کر رہا ہے، صدر آون کا خدشہ ہےلبنان کے صدر نے کہا ہے کہ وہ اب تک یقینی نہیں ہیں کہ اسرائیل فوج لبنان سے واپس جانے کا وعدہ کیے جانے والے ٹرے ڈے تک کام کرے گی۔
مزید پڑھ »