حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کردے گی تو مذاکرات کے لیے بیٹھ جائیں گے، شبلی فراز

پاکستان خبریں خبریں

حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کردے گی تو مذاکرات کے لیے بیٹھ جائیں گے، شبلی فراز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

حکومت چاہتی ہے کہ یہ مذاکرات کامیاب نہ ہوں،اصل سوال یہ ہے کہ مذاکرات کے فیصلے کون کرے گا، رہنما پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے سنیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جب حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کردے گی تو ہم اس کے ساتھ مذاکرات کے لیے بیٹھ جائیں گے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اسپیکر نے جو رول ادا کیا ہے ہم نے اس کی تعریف کی ہے، اصل سوال یہ ہے کہ مذاکرات کے فیصلے کون کرے گا، جب جوڈیشل کمیشن کا اعلان کردیں گے اس وقت ہم مذاکرات میں بیٹھ جائیں گے، اگر یہ کہہ دیں کہ ہم جوڈیشل کمیشن بنائیں گے اور سیاسی قیدیوں کو رہا کریں گے تو ہم بیٹھ جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بل کے خلاف اس وجہ سے کھڑے ہو رہے ہیں کہ یہ آئین کے خلاف ہے، ہم چاہتے تھے ہم اس میں ترمیم ہو اور آج ہم وہ تیار کرکے بھی آئے تھے، ہماری یہ بات مانی ہی نہیں گئی اور مسترد کردیا گیا، آرٹیکل 10 کے مطابق ہر شخص کا ٹرائل فیئر ہو، پیکا ایکٹ کے تحت بنایا گیا کیس ٹربیونل میں جائے گا،اس ٹربیونل کو حکومت کسی بھی ۔وقت تبدیل کرسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »

جو جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے، وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائیں گے، شیخ رشیدجو جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے، وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائیں گے، شیخ رشیدجوڈیشل کمیشن بنائیں گے یا نہیں، فیصلہ تو کسی اور نے کرنا ہے، حکومت تو ویسے ہی جمعہ جنج کے ساتھ ہے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے حکومت کو جوڈیشل کمیشن بنانا چاہیےپی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے حکومت کو جوڈیشل کمیشن بنانا چاہیےپی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت اگر جوڈیشل کمیشن نہیں بناتی تو پھر دال میں کچھ کالا ہے. انہوں نے کہا کہ ہمارا واضح ہدف ہے کہ 26 مئی اور 9 مئی کے واقعات کی غیر جانبدارتحقیق اور جوڈیشل کمیشن بنایا جائے. حکومت کے پاس بہترین آپشن ہے کمیشن بنائے اور قابل یقین صورتحال پیدا کرے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت ایسا نہیں کرتی تو پھر دال میں کچھ کالا ہے ۔ اس کا مطلب ہو گا حکومت نہیں چاہتی کہ عوام کے سامنے سچ آئے . حکومت کمیشن بنا دیتی ہے تو مذاکرات جاری رکھنے سے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے.
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانتحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آج اگر حکومت نے کمیشن کا اعلان نہ کیا تو ہمارے مذاکرات کال آف ہیں، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

عمران خان کا حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلانعمران خان کا حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلانبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آج اگر حکومت نے کمیشن کا اعلان نہ کیا تو ہمارے مذاکرات کال آف ہیں، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیںتحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیںانصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اگر 9 مئی اور 26 نومبر کا جوڈیشل کمیشن بنانے میں سنجیدگی کا اظہار کرتی تو کبھی بھی مذاکرات سے باہر نکلنے کا فیصلہ نہ کرتے۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی حکومت اگر مان جائے کہ کمیشن بنانے کے لیے تیار ہیں تو پھر مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کے امکانات ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:32:34