انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اگر 9 مئی اور 26 نومبر کا جوڈیشل کمیشن بنانے میں سنجیدگی کا اظہار کرتی تو کبھی بھی مذاکرات سے باہر نکلنے کا فیصلہ نہ کرتے۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی حکومت اگر مان جائے کہ کمیشن بنانے کے لیے تیار ہیں تو پھر مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کے امکانات ہو سکتے ہیں۔
رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے دروازے مذاکرات کے لیے ہمیشہ کھلے تھے، یہ جو مذاکرات ہوئے ہیں اس میں بنیادی کردار بھی عمران خان نے خود ہی ادا کیا ہے۔
رہنما مسلم لیگ بیرسٹرعقیل ملک کا کہنا ہے کہ یہاں ایک خواہش کے بعد نئی خواہش جنم لیتی ہے اور منظر عام پر آجاتی ہے، جب تحریری مطالبات آ چکے ہیں اور اس کمیٹی کے کچھ ارکان انفرادی طور پر گاہے بگاہے جا کر ملاقات بھی کر چکے ہیں۔
مذاکرات تحریک انصاف عمران خان حکومت جوڈیشل کمیشن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »
مذاکرات پاکستان کے لیے: عرفان صدیقیسینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات پاکستان کے لیے ہیں، نہ کہ کوئی جماعت یا فرد کے لیے۔
مزید پڑھ »
عمران خان جیل میں؛ پی ٹی آئی پر کِس کا قبضہ؟ کون کہاں سے چلا رہا ہے؟تحریک انصاف 8 فروری کے بعد سے کسی کے قبضے میں نہیں ہے، علیمہ خان
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی: مذاکرات وقت کی ضرورت ہیں، سیاسی دانش مندی کی ہےشاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مذاکرات تحریک انصاف کی نہیں بلکہ پاکستان کی ضرورت ہیں اور ان کی ناکامی جمہوریت کے لیے خطرہ ہوگی. ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سوچ ملک کے مفاد کے لیے ہے اور تحریک انصاف نے نیک نیتی سے مذاکرات کا عمل شروع کیا ہے۔
مزید پڑھ »
رہنما تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ہماری پوزیشن آج بالکل واضح کر دی گئی ہےایک سوال پر رہنما تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا کہ پانی کبھی سر سے نہیں گزرتا، اگر سزائیں غلط ہوئی ہیں تو سزائیں واپس بھی ہو سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ میں مذاکرات کی ضرورت: ہمایوں مہمندپاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان اعتماد کا فقدان ہے اور اس کی وجہ سے مذاکرات ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کو ایجنڈا اور ٹارگٹس کے بارے میں وضاحت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا ایک منظم پراسیس اور ٹی او آرز بنایا جائے۔
مزید پڑھ »