پارلیمنٹ میں مذاکرات کی ضرورت: ہمایوں مہمند

سیاسی خبریں

پارلیمنٹ میں مذاکرات کی ضرورت: ہمایوں مہمند
پارلیمنٹمذاکراتپاکستان تحریک انصاف
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 11 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 54%
  • Publisher: 53%

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان اعتماد کا فقدان ہے اور اس کی وجہ سے مذاکرات ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کو ایجنڈا اور ٹارگٹس کے بارے میں وضاحت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا ایک منظم پراسیس اور ٹی او آرز بنایا جائے۔

اس وقت پاکستان تحریک انصاف کو حکومت پر اور حکومت کو پی ٹی آئی پر اعتماد نہیں ہے۔ ہمایوں مہمند رہنما تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ آپ بالکل صحیح کہتے ہیں کہ کمیشن ہوا میں نہیں بنتا، ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ آپ آج ہی کے دن سب کچھ کر لیں، ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ اس کا پراسیس، ٹی او آرز وہ ڈیفائن کر دیں، آپ کہہ دیں کہ ہم اس طریقے سے کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میں جو سب سے بڑا مسئلہ ہے اس وقت پاکستان تحریک انصاف کو حکومت پر اور حکومت کو پی ٹی آئی

پر اعتماد نہیں ہے، یہاں اعتماد کا فقدان ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا احسان افضل نے کہا کہ اگر کسی نے مذاکرات کی پہل کی، مذاکرات کی بات کی تو وہ شہباز شریف ہے، شہباز شریف نے کہا کہ چارٹر آف اکانومی، اپیکس کمیٹی ہو، فلور آف دی ہاؤس ہو۔ انھوں نے ایک پوری دنیا کا چکر کاٹا یہ آکسفورڈ کا الیکشن لڑنے کیلیے یو کے بھی رکے کہ وہاں سے کوئی بوجھ ڈالیں گے کوئی انفلوئنس کریں گے، کوئی مداخلت کرائیں گے پھر یہ امریکا گئے، گلی گلی، کوچہ کوچہ ہم کوئی غلام ہیں سے اچھی وہاں غلامی کی، دروازے کٹھکٹھائے۔رہنما پیپلزپارٹی ناز بلوچ نے کہا کہ وزیراعظم کا پارلیمنٹ میں آنا، پارلیمنٹ کو اہمیت دینا اور پارلیمنٹ کے پروسیجر میں شرکت کرنا یہ ایک اچھا مثبت اشارہ ہوتا ہے، میرا خیال ہے کہ کل پیپلزپارٹی نے اپنی جو بات سامنے رکھی بلکہ ہم علامتی طور پر باہر بھی نکلے ہم نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پارلیمنٹ کو بہت سنجیدگی سے لیا جائے، یہ اچھی بات ہے کہ وزیراعظم آج آئے، پارلیمنٹ میں موجود تھے، تمام وزرا موجود تھے تو ایسے میں اپوزیشن کا جو آج رویہ تھا انتہائی نامناسب اور قابل مذمت تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پارلیمنٹ مذاکرات پاکستان تحریک انصاف حکومت اعتماد ہمایوں مہمند شہباز شریف ناز بلوچ رانا احسان افضل

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات میں بنیادی نکات کو ڈسکس کرتے ہیں، ہمایوں مہمندمذاکرات میں بنیادی نکات کو ڈسکس کرتے ہیں، ہمایوں مہمندہم ویسے بھی ہم بہت ساری کولیشن حکومت کا حصہ ہیں اور مختلف جماعتوں کے ساتھ بیٹھتے بھی ہیں، رانا احسان افضل
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش نہ کیں: سینیٹر عرفان صدیقیپی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش نہ کیں: سینیٹر عرفان صدیقیمذاکرات میں مشکلات کی خدشات، پی ٹی آئی سے لاپتہ افراد کی فہرست کا مطالبہ
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ وقار یونس کو کن ٹیموں کے مابین دلچسپ مقابلے کی توقع؟چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ وقار یونس کو کن ٹیموں کے مابین دلچسپ مقابلے کی توقع؟جس کی ضرورت ہو اسی کھلاڑی کو میدان میں اتارنے کی پالیسی درست ہے، سابق کپتان
مزید پڑھ »

مذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشمذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشحکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کے سلسلے میں پیش رفت، حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل اور تحریک انصاف کی جانب سے سول نافرمانی کی کال کے سلسلے میں تفصیلات.
مزید پڑھ »

مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »

ایران اور یورپی طاقتیں جنےوہ جنےوہ کی uclear programe پر مذاکراتایران اور یورپی طاقتیں جنےوہ جنےوہ کی uclear programe پر مذاکراتایران اور یورپی طاقتیں جنےوہ جنےوہ کے مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ میں جنےوہ مذاکرات کیے جس میں س制बंधن کے نکاسی اور کی uclear programe پر غور راتے ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:35:47