ہم ویسے بھی ہم بہت ساری کولیشن حکومت کا حصہ ہیں اور مختلف جماعتوں کے ساتھ بیٹھتے بھی ہیں، رانا احسان افضل
رہنما تحریک انصاف ہمایوں مہمند کا کہنا ہے کہ ہمارا گلہ پہلے بھی نہیں تھا ان لوگوں کو جو حکومت ہے یا ساری حکومتی پارٹیاں ہیں ان کو ہمیشہ ہم سے گلہ تھا کہ تحریک انصاف حکومت سے بات نہیں کرنا چاہتی۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اب یہ یاد رکھیں کہ جب مذاکرات ہوتے ہیں تو اس کا بنیادی عنصر یہ ہوتا ہے کہ جو آپ کے بنیادی نکات جن پر پرابلم ہوتی ہے ان کو ڈسکس کرتے ہیں۔ اس کے بعد بھی ایپکس کمیٹی ہو جہاں گنڈاپور بیٹھے تھے انھوں نے کہا کہ ہم کو یہ دھرنوں کی اور تشدد کی سیاست کو چھوڑ کر ہمیں ملکر کام کرنا چاہیے پھر انھوں نے فلور آف دی ہاؤس بھی کہا تو دیکھیں کہ ہم ویسے بھی ہم بہت ساری کولیشن حکومت ہیں، مختلف جماعتوں کے ساتھ بیٹھتے بھی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہمند کے قبائلی عمائدین کا علاقے سے طالبان کے خاتمے کا مطالبہمہمند اور باجوڑ کے درمیان تنازعات کو حل کیا جائے، مہمند میں دہشتگردی سے تباہ مکانات کو بحال کریں: قبائلی عمائدین
مزید پڑھ »
شوہر کا قرض اتارنے کیلئے ماں نے ایک ماہ کے نومولود کو بیچ دیامیاں بیوی مزدوری کرتے ہیں اور جوڑے کے 5 بچے ہیں، شوہر نےاپنے بچے کو گھر میں ناپاکر پولیس کو گمشدگی کی اطلاع دی اور بیوی پر شک کا اظہار کیا: پولیس
مزید پڑھ »
ہمایوں سعید کونسی اداکارہ کے ساتھ جوانی پھر نہیں آنی 3 بنانے والے ہیں؟مرد یا عورت کسی بھی عمر میں مرکزی کردار ادا کر سکتے ہیں، ہمایوں سعید
مزید پڑھ »
خاوند کی رہائی کی جدوجہد، بشریٰ کی سیاسی زندگی کا سفر شروعنہ نہ کرتے کرتے بشریٰ بی بی سیاست کے رنگوں میں رنگ گئی ہیں
مزید پڑھ »
تین بادشاہوں کا خوبصورتی چیلنجایک کہانی میں تین بادشاہ دارالحکومت کی خوبصورتی کے بارے میں چیلنج کرتے ہیں اور جج فیصلہ سنا کر سب سے خوبصورت شہر کا انتخاب کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
رنبیر کپور کے ساتھ وائرل تصاویر پر لگا کیریئر ختم ہوگیا، ماہرہ خانان تصاویر میں دونوں کو نیویارک کی گلیوں میں سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا
مزید پڑھ »