مہمند کے قبائلی عمائدین کا علاقے سے طالبان کے خاتمے کا مطالبہ

Mohamand خبریں

مہمند کے قبائلی عمائدین کا علاقے سے طالبان کے خاتمے کا مطالبہ
TalibanTerrorism
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مہمند اور باجوڑ کے درمیان تنازعات کو حل کیا جائے، مہمند میں دہشتگردی سے تباہ مکانات کو بحال کریں: قبائلی عمائدین

۔ اسکرین گریب

امن و امان کی صورتحال پر ضلع مہمند کے عمائدین کا کمشنر ہاؤس میں جرگہ ہوا جس میں عمائدین نے کمشنر پشاور کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ جرگے میں شامل عمائدین کا کہنا تھا مہمند اور باجوڑ کے درمیان تنازعات کو حل کیا جائے، مہمند میں دہشتگردی سے تباہ مکانات کو بحال کریں اور معاوضہ دیں اور بجلی کی لوڈیشنگ کا مسئلہ بھی حل کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Taliban Terrorism

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛گلشن معمار میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے شہریوں میں خوف و ہراسکراچی؛گلشن معمار میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے شہریوں میں خوف و ہراسعلاقہ مکینوں کا متعلقہ حکام سے آوارہ کتوں کے خاتمے کو یقینی بنانے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا یوکرین-روس جنگ کے خاتمے کے لیے فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہٹرمپ کا یوکرین-روس جنگ کے خاتمے کے لیے فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہمیں ولادیمیر پیوٹن کو اچھی طرح جانتا ہوں، یہ ان کے عمل کرنے کا وقت ہے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان کی ملاقاتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان کی ملاقاتوزیراعلیٰ گلبر خان کا مراد علی شاہ سے سندھ کی یونیورسٹیز میں گلگت بلتستان کے طلبا کے لیے سیٹیں بڑھانے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیاقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیجنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے حق میں بھی قرارداد منظور، قرارداد میں اسرائیل سے انروا کے مینڈیٹ کا احترام کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہعمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہکانگریس ارکان کا پاکستان میں انٹرنیٹ بندش ختم اور حق اظہار رائے کے احترام کا مطالبہ
مزید پڑھ »

امن و امان کے مکمل قیام کیلئے پشتون امن جرگہ کُرم کے علاقے صدہ پہنچ گیاامن و امان کے مکمل قیام کیلئے پشتون امن جرگہ کُرم کے علاقے صدہ پہنچ گیاجرگہ ممبران قبائلی عمائدین سے ملاقات کے لیے پہلے مرحلے میں صدہ پہنچے ہیں جس کے بعد وہ پاراچنار جائیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:43:41