ایک سوال پر رہنما تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا کہ پانی کبھی سر سے نہیں گزرتا، اگر سزائیں غلط ہوئی ہیں تو سزائیں واپس بھی ہو سکتی ہیں۔
رہنما تحریک انصاف رؤف حسن کا کہنا ہے کہ ہماری پوزیشن آج بالکل واضح کر دی گئی ہے، خان صاحب نے خود فرمایا ہے کہ مذاکرات کا اگلا دور ہونے سے پہلے اگر کمیشن بنانے کا اعلان نہیں ہوتا تو بات چیت جاری نہیں رہے گی۔ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ پانی کبھی سر سے نہیں گزرتا، اگر سزائیں غلط ہوئی ہیں تو سزائیں واپس بھی ہو سکتی ہیں۔
تجزیہ کار فیصل وڑائچ نے کہا کہ یہ حقیقی بات بھلا کس طرح ہو سکتی ہے جب تک امریکا کا یا ڈونلڈ ٹرمپ کا ذاتی یا کاورباری مفاد یا اسٹریٹیجک مفاد ایسا نہ ہو جو ایک شخص ہی پورا کر سکتا ہو اس کا اس خطے میں جو بھی انٹرسٹ ہوگا، جو ہمارے ملک سے متعلق ہوگا اس کو جو بھی پورا کرے گا اسی کو ڈونلڈ ٹرمپ سپورٹ کریں گے۔
یہ جو ڈونلڈ ٹرمپ ہیں آپ سمجھیں کہ یہ ٹو پوائنٹ او ہیں جس ڈونلڈ ٹرمپ کو آپ نے پچھلی بار دیکھا جو یہ نہیں کر سکے ان کی گفتگو میں مجھے بہت ریگریٹ نظرآتا ہے کہ اپنی پالیسیوں پر زور نہیں دے سکے تو اس بار آپ دیکھیں گے کہ پوری طاقت سے ان سب کو کریں گے۔ تجزیہ کارکامران بخاری نے کہا کہ جو انفرادی شخصیات ہوتی ہیں وہ جیو پالیٹکس پر اتنی زیادہ اثرانداز نہیں ہوتیں جتنا کہ عام طور پر لوگ تصور کرتے ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ میں یہ بھی کہوں گا کہ امریکا اس وقت جس نہج پر ہے تو وہ ایک سائیکلک شفٹ کے دھانے پر ہے، یہ شفٹ کوئی شخصیت نہیں لیکر آتی بلکہ شخصیات اور پارٹیاں ان شفٹس کے جو تقاضے ہوتے ہیں جو حالات کے تقاضے ہوتے ہیں ان کے نتیجے میں ابھرتی ہیں۔Jan 19, 2025 02:53 PMوزیراعظم کی ٹرمپ کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد، ساتھ چلنے کا عزمڈونلڈ ٹرمپ...
POLITICS PAKISTAN IMRAN KHAN DONALD TRUMP USA
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہماری پوزیشن آج بالکل واضح کر دی گئی ہے، رؤف حسنپانی کبھی سر سے نہیں گزرتا، اگر سزائیں غلط ہوئی ہیں تو سزائیں واپس بھی ہو سکتی ہیں، رؤف حسن
مزید پڑھ »
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل، شیر افضل کی پارٹی کو سول نافرمانی تحریک مؤخر کرنیکی تجویزحکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے: رہنما پاکستان تحریک انصاف
مزید پڑھ »
لاس اینجلس میں آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئیبعض افراد کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو اے آئی سے تیار کی گئی ہے جبکہ دیگر لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ حقیقت پر مبنی ہے
مزید پڑھ »
طالبان نے خواتین کے علاقوں کو دیکھنے والی کھڑکیوں پر پابندی لگا دیطالبان رہنما نے خواتین کے علاقوں کو دیکھنے والی کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی لگا دی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ کھڑکیاں مسدود کر دی جائیں۔
مزید پڑھ »
رہنما تحریک انصاف کا کہنا: ہمیشہ کولیشن حکومت کا حصہ رہے ہیںرہنما تحریک انصاف ہمایوں مہمند کا کہنا ہے کہ ہمیشہ کولیشن حکومت کا حصہ رہے ہیں اور مختلف جماعتوں کے ساتھ بیٹھتے بھی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو ہمیشہ بات چیت کی بات کرتی رہی ہے لیکن اس کا یہ موقف رہا ہے کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر بلیک میل کر کے کہ سول نافرمانی ہوگی اور یہ کر دیں گے وہ کردیں گے ایسے مذاکرات نہیں ہوتے۔
مزید پڑھ »
انصاف کیس میں فیصلہ کی تاخیر، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی نہ ہونے پر جج نے فیصلہ موخر کیامسلم لیگ (ن) رہنما افنان اللہ خان نے کہا کہ ماضی میں بہت ساری مثالیں موجود ہیں جہاں فیصلے محفوظ ہوئے اور ان کو بہت دیر کے بعد سنایا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آج کی تاخیر کی وجہ اہمیت کیس کی ہے اور جج کو وقت لینا ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما عون عباس بپی نے کہا کہ آج پہلی دفعہ فیصلہ موخر نہیں ہوا تیسری دفعہ ہوا ہے اور پوچھا کہ کیا پچھلی دو دفعہ بھی خان صاحب اور بشریٰ بی بی موجود نہیں تھے؟
مزید پڑھ »