رہنما تحریک انصاف ہمایوں مہمند کا کہنا ہے کہ ہمیشہ کولیشن حکومت کا حصہ رہے ہیں اور مختلف جماعتوں کے ساتھ بیٹھتے بھی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو ہمیشہ بات چیت کی بات کرتی رہی ہے لیکن اس کا یہ موقف رہا ہے کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر بلیک میل کر کے کہ سول نافرمانی ہوگی اور یہ کر دیں گے وہ کردیں گے ایسے مذاکرات نہیں ہوتے۔
ہم ویسے بھی ہم بہت ساری کولیشن حکومت کا حصہ ہیں اور مختلف جماعتوں کے ساتھ بیٹھتے بھی ہیں، رانا احسان افضل رہنما تحریک انصاف ہمایوں مہمند کا کہنا ہے کہ ہمارا گلہ پہلے بھی نہیں تھا ان لوگوں کو جو حکومت ہے یا ساری حکومتی پارٹیاں ہیں ان کو ہمیشہ ہم سے گلہ تھا کہ تحریک انصاف حکومت سے بات نہیں کرنا چاہتی۔ ان لوگوں نے کہا کہ پاور ہمارے پاس ہی ہے ہم سے بات کرو ہم نے ان کا جو بلف ہیں کال کر کے کہا کہ ہم آپ سے بات کرنے کو تیار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اب
یہ یاد رکھیں کہ جب مذاکرات ہوتے ہیں تو اس کا بنیادی عنصر یہ ہوتا ہے کہ جو آپ کے بنیادی نکات جن پر پرابلم ہوتی ہے ان کو ڈسکس کرتے ہیں۔ رہنما مسلم لیگ (ن) رانا احسان افضل نے کہا کہ ہماری جماعت پہلے دن سے وزیراعظم شہباز شریف، چاہے وہ اپوزیشن لیڈر ہوں وہ میثاق معیشت کی بات کرتے رہے ملک کے مفاد کے لیے بیٹھنے کی بات کرتے رہے۔ اس کے بعد بھی ایپکس کمیٹی ہو جہاں گنڈاپور بیٹھے تھے انھوں نے کہا کہ ہم کو یہ دھرنوں کی اور تشدد کی سیاست کو چھوڑ کر ہمیں ملکر کام کرنا چاہیے پھر انھوں نے فلور آف دی ہاؤس بھی کہا تو دیکھیں کہ ہم ویسے بھی ہم بہت ساری کولیشن حکومت ہیں، مختلف جماعتوں کے ساتھ بیٹھتے بھی۔ ایک سوال پران کا کہنا تھا کہ حکومت تو ہمیشہ بات چیت کی بات کرتی رہی لیکن حکومت کا ہمیشہ یہ موقف تھا کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر، بلیک میل کر کے کہ سول نافرمانی ہوگی اور یہ کر دیں گے وہ کردیں گے ایسے مذاکرات نہیں ہوتے۔ ماہر قانون حافظ احسان احمد نے کہا کہ جب آپ کسی بھی ملک کی پارلیمنٹیری فارم آف گورنمنٹ کے اندر ہوتے ہیں تو وہاں پر ایک سے زیادہ پولیٹیکل پارٹیز ہوتی ہیں، چاہے آپ ان پارٹیز کی ایگزیسٹنس کو لائک کریں یا ڈس لائک کریں یا ان کے مینی فیسٹو کو لائک کریں یا ڈس لائک کریں لیکن وہ اس پارلیمنٹیری فارم آف گورنمنٹ کے اندر وہ ایک حقیقت ہوتی ہے اور اس حقیقت سے آپ آنکھیں بند نہیں کر سکتے
سیاسی خبریں کولیشن حکومت مذاکرات تحریک انصاف Rana احسان افضل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل، شیر افضل کی پارٹی کو سول نافرمانی تحریک مؤخر کرنیکی تجویزحکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے: رہنما پاکستان تحریک انصاف
مزید پڑھ »
دونوں جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ ہے لیکن مذاکرات کا نتیجہ ایک دن میں نہیں نکل سکتا: شوکت یوسفزئیسول نافرمانی کی تحریک کا اعلان بانی پی ٹی آئی نے کیا تھا وہی مؤخر کرسکتے ہیں، ملک کے اندر قانون کی حکمرانی اور انصاف ہونا چاہیے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے، علیمہ خاناحتجاج کے لیے لوگ آنا شروع ہوئے تو حکومت خوفزدہ ہوگئی تھی، انصاف کے نظام کا تماشا دیکھ رہے ہیں،علیمہ خان
مزید پڑھ »
حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم بات کرنے کو تیار ہیں: اسد قیصرملک کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پرجرگہ بلانے پرغورکررہے ہیں: رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »
عمران خان کی سول نافرمانی کی کال قابل عمل نہیں، پی ٹی آئی قیادتپاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں فیصلہ واپس لینے کا مشورہ دیا جائے گا
مزید پڑھ »
ایپل نے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کا فیچر متعارف کرادیامتعارف کرائی جانے والی یہ اپ ڈیٹ ایپل انٹیلی جنس کے فیچرز کا حصہ ہیں
مزید پڑھ »