حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے، علیمہ خان

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے، علیمہ خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

احتجاج کے لیے لوگ آنا شروع ہوئے تو حکومت خوفزدہ ہوگئی تھی، انصاف کے نظام کا تماشا دیکھ رہے ہیں،علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر علیمہ خان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ ہم ڈیڑھ سال سے عدالتوں میں آ رہے ہیں، ادھر ججز تبدیل ہوتے رہے ہیں۔ ضمانتیں کنفرم نہیں ہوئیں، پہلے تفتیشی افسران پیش نہیں ہو رہے تھے۔جج نے استفسار کیا کہ آپ ہمیں بتا دیں کیا وجہ ہے کیوں ضمانتیں کنفرم نہیں ہورہیں۔ میں جب ٹرانسفر ہوکر ادھر آیا تو پی ٹی آئی کی 3 سو سے زائد ضمانتیں تھیں۔ اب...

بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ آج تین چار کیسز میں حاضری تھی، جناح ہاؤس کیس کا ٹرائل شروع نہیں ہو رہا، تفتیشی نے پہلی بار کہا کہ شامل تفتیش ہو گئے ہیں۔ ہم ضمانت نہیں، 9مئی کا ٹرائل شروع کروانا چاہتے ہیں۔ لوگوں کی زندگیاں خراب کر رہے ہیں۔ پراسیکیوٹر کے پاس شواہد ہی موجود نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹرائل میں عدالت کو بھی شرمندگی ہو گئی کہ لوگوں کے ڈیڑھ سال ضائع کیے۔ ہمارے خلاف 5 اکتوبر کے مقدمے میں کردار کا پولیس کو پتا نہیں تھا۔ انصاف کے نظام کا تماشا دیکھ رہے ہیں۔ علیمہ خان نے دعویٰ کیا کہ احتجاج کے لیے جب لوگ آنا شروع ہوئے تو حکومت نے خوفزدہ ہو کر بیرسٹر گوہر کو بلایا۔ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا کہ سنگجانی میں بیٹھیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیں گے۔ علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے قوم کو جوڑ کر رکھا ہوا ہے۔ ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے مطابق گولی کیوں چلی اس کے بارے میں دستوں مختل تھےبانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے مطابق گولی کیوں چلی اس کے بارے میں دستوں مختل تھےعلیمہ خان نے کہا کہ لوگوں کو روکنے میں ناکام رہی اور کسی نے کہا کہ بانی کو زہر دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی اور علیمہ خان کے درمیان جاں بحق افراد کی تعداد کے بارے میں تکرارچیئرمین پی ٹی آئی اور علیمہ خان کے درمیان جاں بحق افراد کی تعداد کے بارے میں تکرارچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور عمران خان کی بہن علیمہ خان کے درمیان جاں بحق افراد کی تعداد کے بارے میں تکرار ہوئی۔
مزید پڑھ »

پاکستانیوں کو پیسے بھیجنے پر اور آواز اٹھانے پر دھمکیاںپاکستانیوں کو پیسے بھیجنے پر اور آواز اٹھانے پر دھمکیاںبانی پی ٹی آئی علیمہ خان نے کہا کہ پاکستانیوں کو آواز اٹھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں اگر وہ پاکستان کے پیسے بھیجنا بند کردیں تو حکومت نہیں چلے گی۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی 24 نومبر پرسمجھوتا کررہے ہیں نا کال واپس لے رہے ہیں، علیمہ خانبانی پی ٹی آئی 24 نومبر پرسمجھوتا کررہے ہیں نا کال واپس لے رہے ہیں، علیمہ خانہمیں کہا جاتا رہا سیاست اورملک چھوڑیں تو کیسز واپس ہو جائیں گے، علیمہ خان
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلانبانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلانبیرسٹر گوہر کی عمران خان سے جیل میں ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »

24 نومبر کی کال حتمی، عمران خان کوئی سمجھوتہ کریں گے اور نہ تاریخ واپس ہوگی، علیمہ خان24 نومبر کی کال حتمی، عمران خان کوئی سمجھوتہ کریں گے اور نہ تاریخ واپس ہوگی، علیمہ خانعمران خان نے کہا ہے کہ صرف میری قربانی سے کچھ نہیں ہوگا، آپ کو اپنے لیے کھڑا ہونا ہوگا، علیمہ خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:34:28