پاکستانیوں کو پیسے بھیجنے پر اور آواز اٹھانے پر دھمکیاں

Politic خبریں

پاکستانیوں کو پیسے بھیجنے پر اور آواز اٹھانے پر دھمکیاں
بانی پی ٹی آئی علیمہ خاناوورسیزپاکستانیوں کی دھمکی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی علیمہ خان نے کہا کہ پاکستانیوں کو آواز اٹھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں اگر وہ پاکستان کے پیسے بھیجنا بند کردیں تو حکومت نہیں چلے گی۔

وہ اربوں ڈالر پاکستان بھیجتے ہیں جب وہ باہر آواز اٹھاتے ہیں تو ان کے یہاں گھروں کو تباہ کردیا جاتا ہے

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ پچھلے دو اڑھائی سال سے پاکستان ریاستی دہشت گردی کا شکار ہے، 9 مئی جنہوں نے کرایا انھوں نے سی سی ٹی وی چوری کی اس میں 16 لوگوں کو اسنائپر سے شہید کیا گیا، لوگوں کو ڈرایا گھروں کو توڑا خواتین کے ساتھ وہ کیا جو پہلے نہیں ہوا، کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی نے دو مطالبے رکھے ہیں، سپریم کورٹ کے ججز کے ماتحت جے آئی ٹی بنائی جائے، جے آئی ٹی 9 مئی اور 26 نومبر سانحات کی تحقیقات کرے، تمام لوگوں کو رہا کیا جائے اور اگر مطالبات تسلیم نہیں ہوتے بانی نے کہا ہے کہ وہ سول نافرمانی کا آغاز کردیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بانی پی ٹی آئی علیمہ خان اوورسیز پاکستانیوں کی دھمکی پیسے بھیجنے آواز اٹھانے

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راجن پور کے کچے میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو شاہد لُنڈ مارا گیاراجن پور کے کچے میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو شاہد لُنڈ مارا گیاہلاک ڈاکو شاہد لُنڈ سوشل میڈیا پر پولیس کو دھمکیاں دیتا تھا، پولیس
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے ججز کے الاؤنس میں اضافہ: پاکستان میں ججوں کو تنخواہ کے علاوہ کیا مراعات ملتی ہیں؟سپریم کورٹ کے ججز کے الاؤنس میں اضافہ: پاکستان میں ججوں کو تنخواہ کے علاوہ کیا مراعات ملتی ہیں؟سوشل میڈیا پر صارفین پاکستان کی ابتر معاشی حالت کو سامنے رکھتے ہوئے ان الاؤنسز میں اضافے پر سیخ پا نظر آئے اور حکومتی ترجیحات پر تنقید کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

سجاول میں گیس کی بڑی دریافت ہوئی ہے، صوبائی وزیر توانائیسجاول میں گیس کی بڑی دریافت ہوئی ہے، صوبائی وزیر توانائیصوبائی وزیر نے سندھ اور خاص طور پر سجاول کے عوام کو مبارک بادی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا پہلا ازخود نوٹس؛ لاپتا بچوں کے کیس میں رپورٹ طلبسپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا پہلا ازخود نوٹس؛ لاپتا بچوں کے کیس میں رپورٹ طلبآئینی بینچ نے آئندہ سماعت پر تمام آئی جیز اور سیکریٹریز داخلہ کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

ناروے کی ملکہ کا بیٹا مبینہ ریپ کیس میں گرفتارناروے کی ملکہ کا بیٹا مبینہ ریپ کیس میں گرفتارناروے کی ملکہ کے بیٹے پر قتل کی دھمکیاں، تشدد اور مزید 5 ریپ کیسز کے الزامات ہیں، رپورٹ
مزید پڑھ »

ورون دھون کی لنکڈ اِن میں انٹری، مداحوں نے دلچسپ تبصروں سے محفل گرم کر دیورون دھون کی لنکڈ اِن میں انٹری، مداحوں نے دلچسپ تبصروں سے محفل گرم کر دیاداکار نے اپنے لنکڈ اِن پروفائل پر خود کو ایک اداکار، سرمایہ کار، اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر متعارف کروایا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 13:17:12