سوشل میڈیا پر صارفین پاکستان کی ابتر معاشی حالت کو سامنے رکھتے ہوئے ان الاؤنسز میں اضافے پر سیخ پا نظر آئے اور حکومتی ترجیحات پر تنقید کررہے ہیں۔
’گھر کا کرایہ ساڑھے تین لاکھ روپے جبکہ جوڈیشل الاؤنس دس لاکھ روپے سے زیادہ۔۔۔‘ پاکستان میں سپریم کورٹ کے ججز کو ملنے والی کچھ مراعات میں اضافے کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستان کی وفاقی حکومت کے اس اقدام پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں ججوں کی 34 تک کرنے کا بل منظور کیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 25 کرنے کی منظوری دی تھی۔حکومت کا مؤقف ہے کہ اس اقدام کی بنیادی وجہ عدالتِ عظمیٰ میں ہزاروں کی تعداد میں زیرِ التوا مقدمات کو نمٹانا ہے۔ سپریم کورٹ کے ریکارڈ کے مطابق اِس وقت عدالتِ عظمیٰ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے زیادہ...
وزارت انصاف و قانون کے گذشتہ برس جولائی میں جاری ہونے والے نوٹیفیکشن کے مطابق سپریم کورٹ کے باقی ججز کی ماہانہ تنخواہ تقریباً گیارہ لاکھ روپے بنتی ہے۔’سپریم کورٹ ججز لیو، پینشن اینڈ پریولیجز آرڈر 1997‘ کے مطابق صحافی غریدہ فاروقی نے کچھ دیر قبل ایکس پر لکھا کہ ’اس ملک میں یہ عجیب مذاق ہے۔ غریب کے پاس کھانے کو کچھ نہیں، مڈل کلاس کی تنخواہیں نہیں بڑھتیں، ملک میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے، قابل نوجوانوں کے پاس روزگار نہیں مگر تقریباً ہر سال ججوں کی تنخواہوں اور مراعات میں لاکھوں کا اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔‘
انھوں نے مزید لکھا کہ ’یہ بھی ایسے وقت میں کیا گیا، جب پاکستانی شہری بدترین معاشی حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاسان کیمرہ فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز شریک
مزید پڑھ »
سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع سے کئی افسروں کی حق تلفی ہوگی: عمر ایوباس وقت صرف بھارت میں سپریم کورٹ کے 33 ججز ہیں، یہ لوگ ججز نہیں بڑھانا چاہ رہے : بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
جسٹس منیب اختر ججز کمیٹی سے دوسری مرتبہ آؤٹجسٹس امین الدین خان کو ججز کمیٹی میں تیسرے ممبر کے طور پر نامزد کیا گیا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ جاریسپریم کورٹ بار انتخابات کے لیے عاصمہ جہانگیر اور حامد خان کے گروپ میں مقابلہ ہے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ، سندھ ہائی کورٹ اور لاہور بار کی یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس نامزدگی پر مبارکبادجسٹس یحییٰ آفریدی بہترین ججوں میں سے ایک ہیں، یہ تقرری مروجہ آئینی طریقہ کار کے مطابق ہوئی: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
’20 لاکھ سے زائد خرچ آتا ہے‘، چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلیسپریم کورٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ سپریم کورٹ کے کسی بھی ریٹائر ہونے والے جج کے اعزاز میں عشائیہ تقریب منعقد نہیں ہوگی
مزید پڑھ »