سجاول میں گیس کی بڑی دریافت ہوئی ہے، صوبائی وزیر توانائی

پاکستان خبریں خبریں

سجاول میں گیس کی بڑی دریافت ہوئی ہے، صوبائی وزیر توانائی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

صوبائی وزیر نے سندھ اور خاص طور پر سجاول کے عوام کو مبارک بادی

سندھ کے وزیر توانائی، منصوبہ بندی اور ترقیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ضلع سجاول کے علاقے شاہ بندر میں گیس اور کنڈینسیٹ کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ 63 فیصد اکثریتی شراکت کے ساتھ آپریٹر کے طور پر کام کرتا ہے، ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ اور گورنمنٹ ہولڈنگز لمیٹڈ کے پاس بالترتیب 32 فیصد اور 2.5 فیصد ورکنگ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں ڈائنو سار کے نئی قسم کے انڈے کی بقایات دریافتچین میں ڈائنو سار کے نئی قسم کے انڈے کی بقایات دریافتماہرین کو 2021 میں ان انڈوں کی باقیات ایک محفوظ گھوسلے میں دریافت ہوئی
مزید پڑھ »

گزشتہ مالی سال چین سے 1.2 ارب ڈالر کے سولر پینل درآمد کیے گئے، تحقیقگزشتہ مالی سال چین سے 1.2 ارب ڈالر کے سولر پینل درآمد کیے گئے، تحقیقمتوازی طور پر بیٹری کی گرتی ہوئی قیمتوں سے بھی شمسی توانائی کو اپنانے میں اضافہ ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلیے حکومت سرگرم عمل ہے، وزیراعظمگلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلیے حکومت سرگرم عمل ہے، وزیراعظمگلگت میں وزیراعظم کی صوبائی گورنر مہدی شاہ اور وزیر اعلیٰ گلبر خان سے علیحدہ علیحدہ ملاقات ہوئی
مزید پڑھ »

ہم چاہتے ہیں بجلی سہولت پیکیج ہرسال چھ ماہ کے لیے لائیں، وزیر توانائیہم چاہتے ہیں بجلی سہولت پیکیج ہرسال چھ ماہ کے لیے لائیں، وزیر توانائیحکومت چاہتی ہے کہ عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کرے، اویس لغاری
مزید پڑھ »

نیلم جہلم بندش سے کروڑوں کا نقصان، توانائی بحران میں اضافہنیلم جہلم بندش سے کروڑوں کا نقصان، توانائی بحران میں اضافہپروجیکٹ کی بندش نے ملک کی ہائیڈرو الیکٹرک پاور کی قلت کو مزید بڑھا دیا ہے جس سے توانائی کے موجودہ بحران میں اضافہ ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

کیا چائے نظام ہاضمہ خراب کردیتی ہے؟ حیران کن حقائقکیا چائے نظام ہاضمہ خراب کردیتی ہے؟ حیران کن حقائقنہار منہ چائے پینے سے تیزابیت بڑھتی ہے، جس کی وجہ سے سینے میں جلن، کھانا ہضم ہونے میں مسائل سمیت پیٹ میں گیس بھی ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 22:52:49