حکومت اور پی ٹی آئی کی کمیٹیاں مذاکرات دباؤ میں کر رہی ہیں، سینئر رہنما کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

حکومت اور پی ٹی آئی کی کمیٹیاں مذاکرات دباؤ میں کر رہی ہیں، سینئر رہنما کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اگرمجرم کے لیے کمیٹیاں بناتے ہیں تو پھر کچے کے ڈاکوؤں کے لیے بھی کمیٹیاں بنائیں، سابق وفاقی وزیر

پاکسستان مسلم لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکراتی عمل پر سوالات اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیاں دباو میں کام کر رہی ہیں۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ مذاکرات کس سے کر رہے ہیں، 9 مئی والوں سے؟ پی ٹی آئی والے 9 مئی سے انکاری بھی نہیں ہیں اوربانی پی ٹی آئی خود کہہ رہے کہ میرا ٹوئٹر باہر سے آپریٹ ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرمجرم کے لیے کمیٹیاں بناتے ہیں تو پھر کچے کے ڈاکوؤں کے لیے بھی کمیٹیاں بنائیں، گھر پر نظر بندی کا کہتے ہیں تو پھر باقیوں کو بھی ایسی سہولیات دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی سے مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے مشروطپی ٹی آئی سے مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے مشروطحکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے مشروط کر رہی ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی مذاکرات میں شامل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »

سول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں ہو سکتی، حکومت کا رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں: شوکت یوسفزئیسول نافرمانی کی تحریک مؤخر نہیں ہو سکتی، حکومت کا رویہ نہ بدلہ تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں: شوکت یوسفزئیمذاکرات ہماری نہیں حکومت کی مجبوری ہو سکتے ہیں، مذاکرات سے انکار پر نقصان کی ذمہ دار حکومت ہو گی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

مذاکرات کے معاملے پر پیشرفت کے باوجود ن لیگ اور پی ٹی آئی میں اعتماد کا فقدانمذاکرات کے معاملے پر پیشرفت کے باوجود ن لیگ اور پی ٹی آئی میں اعتماد کا فقدانپی ٹی آئی حکومت کو مذاکرات کا جھانسہ دے رہی ہے: طلال، مذاکرات کے معاملے پر حکومت کا رویہ دیکھ کر حیران ہیں علی محمد خان
مزید پڑھ »

مذاکرات کا واحد سیاسی آپشنمذاکرات کا واحد سیاسی آپشناہم بات حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات میں بیٹھنے سے کچھ بہتری کے امکانات بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما: مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما: مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی با اختیار ہے لیکن فیصلے عمران خان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے، ملاقات کے لیے مناسب ماحول دیا جائے جس میں مشاورت ممکن ہو۔
مزید پڑھ »

جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعجو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعمذاکرات کے بیانات پی ٹی آئی کی جانب سے آرہے ہیں، جیل سے بیان آتے ہیں، بہنیں ایک اور بشریٰ بی بی کچھ اور بات کرتی ہیں، ہم آہنگی نہیں: خواجہ آصف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:14:25