ان کی بات کا اعتبار کون کرے اور ان کی کون گارنٹی دے گا۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر بھی یہ اپنی باتیں منوا کر آخری وقت میں مکر گئے تھے: عطا تارڑ
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی اسد قیصر سے ملاقات نہیں ہوئی۔
اس سے قبل بیرسٹر گوہر کو جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا تھا کہ نو مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ عطاتارڑ نے کہا کہ غلیلوں، بنٹوں، پتھروں، اسٹن گنز اور آتشیں اسلحے سے لیس شرپسندوں نے چڑھائی کی، پولیس اور رینجرز کے جوانوں کو شہید اور زخمی کیا گیا اس نقصان کا مداوا کون کرے گا؟ شہید جوانوں کا خون کس کے ہاتھوں پر تلاش کریں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان رابطے بحال ہوگئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرائط کے ہوں گے، جلد مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے نام مشاورت سے دیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
سینیٹر فیصل واوڈا: پی ٹی آئی کی مارکیٹنگ ٹیم کے طور پر تحریک انصاف پرپابندی اور گورنرراج دیکھتے ہیںسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ تحریک انصاف پرپابندی اور خیبرپختونخوا میں گورنرراج کے موقع کو حکومت پی ٹی آئی کی مارکیٹنگ ٹیم کے طور سے دیکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »
24 گھنٹوں کی بارش اور برفباری کی اضافی ریکارڈزمحکمہ موسمیات نے شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے جانچے کی اور پیش گوئی کردی ہے۔
مزید پڑھ »
سینیٹر فیصل واوڈا تحریک انصاف پر پابندی اور خیبرپختونخوا میں گورنرراج لگی رکھی کا مقابلہسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی اور خیبرپختونخوا میں گورنرراج لگی رکھی ہے اور یہ حکومت پی ٹی آئی کی مارکیٹنگ ٹیم ہے۔
مزید پڑھ »
سابق امیر جماعت اسلامی کا حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات کا دعویٰخیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آگ لگی ہے اور آہستہ آہستہ پھیل رہی ہے۔ رہی سہی جمہوریت مہمان لگ رہی ہے: پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »