حکومت کے شادیانوں کے باوجود عوام آج بھی مہنگائی سمیت مسائل سے دوچار ہیں، تاجر رہنما

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کے شادیانوں کے باوجود عوام آج بھی مہنگائی سمیت مسائل سے دوچار ہیں، تاجر رہنما
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

تاجروں، صنعت کاروں کو سہولیات دی جائیں، سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معاشی استحکام زبوں حال ہے، صدرمرکزی تنظیم تاجران

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت ایک سالہ کارکردگی پر خوشی کے شادیانے بجا رہی ہے جبکہ اس کارکردگی کے اثرات آج بھی عام عوام تک نہیں پہنچ پا رہے ہیں اور عوام مہنگائی، غربت، لاقانونیت سمیت درجنوں مسائل سے دو چار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تاجروں، صنعت کاروں اور انڈسٹریز کو سہولیات دی جائیں لیکن یہاں ٹیکسز پر ٹیکسز لگا کر تاجروں کا گلا کاٹا جا رہا ہے، سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معاشی استحکام زبوں حالی کا شکار ہے۔ کاشف چوہدری نے کہا کہ ایک طرف حکومت کفایت شاری کا درس دیتی ہیں لیکن دوسری طرف خود ہی اپنے دعووں پر کاری ضرب لگا دیتی ہے، وزیروں مشیروں کی فوج بھرتی کر کے اپنے دعووں کی نفی کر دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاریڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاریکاروبار کے بیشتر دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہنے کے باوجود اس کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »

راmazan میں مہنگائی کا چہرہ: ضروری اشیاء کی قیمتیں آسمان چھونے لگیںراmazan میں مہنگائی کا چہرہ: ضروری اشیاء کی قیمتیں آسمان چھونے لگیںراmazan المبارک کے شروع ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر میں روزمرہ کی اشیاء کی قیمتیں تیزی سے بڑھ گئیں ہیں، جس سے عام لوگ ضروری اشیاء مہنگی خریدنے سے دوچار ہو رہے ہیں. پھل، سبزیوں اور گوشت کی قیمتیں حکومت کی سرکاری قیمتوں کے باوجود آسمان چھونے لگی ہیں، جس کے باعث خریدار بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ناکام ہونے اور پریشان ہیں.
مزید پڑھ »

اسرائیل جنگی مجرم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، فضل الرحمان کی خالد مشعل سے گفتگواسرائیل جنگی مجرم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، فضل الرحمان کی خالد مشعل سے گفتگوپاکستانیوں کے دل اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنما کوعوام کے جذبات سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »

عمران خان کا تیسرا کھلا خط آج آرمی چیف کو بھجوانے کا فیصلہ، نکات نوٹ کروادیےعمران خان کا تیسرا کھلا خط آج آرمی چیف کو بھجوانے کا فیصلہ، نکات نوٹ کروادیےعمران خان نے خط کے حوالے سے تمام پوائنٹس نوٹ کروا کے ہدایات دے دی ہیں، خط کے مندرجات آج سامنے آئینگے۔ فیصل چوہدری
مزید پڑھ »

عوام نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کی نواز شریف سے ملاقات، ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شمولیت کا اعلانعوام نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کی نواز شریف سے ملاقات، ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شمولیت کا اعلاننواز شریف نے خیبرپختونخوا کے عوام کو امن دلوایا، مسائل کا حل میاں صاحب کی فکر میں ہی ہے، سابق رہنما اے این پی
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کے پی کو فاٹا انضمام کا فنڈ اور خالص پن بجلی کا منافع دے، عمرایوبوفاقی حکومت کے پی کو فاٹا انضمام کا فنڈ اور خالص پن بجلی کا منافع دے، عمرایوبحکومت انضمام شدہ اضلاع کے عوام کو ان کا حصہ نہیں دے رہی ہے، بلوچستان میں کیا حالات ہیں خدارا ہوش کے ناخن لیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:52:39