کابینہ ڈویژن نے مقدمات کے مالیاتی اثرات اور قانونی مدت کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم جاری کردیا
ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے وزارت آئی ٹی سے ملکی معیشت پر اثر انداز ہونے والے زیر التوا عدالتی مقدمات کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ حکومت نے قانونی ٹیموں کی تفصیلات بھی مانگی ہیں۔
ہے۔ حکومت نے اس سلسلے میں ماضی کی قانونی حکمت عملیوں کا جائزہ لینے کا فیصلہ بھی کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عدالتی چارہ جوئی تیز کرنے کے لیے یکساں نوعیت کے کیسز کو یکجا کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام کو کیسز سے متعلق رپورٹ جلد دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ قانونی امور میں تاخیر ختم کرنے کے لیے نئی حکمت عملی کی تیاری پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرجعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرآفاق احمد کا ہیوی ٹریفک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج؛ تمام پروپیگنڈے غلط ثابتحکومت نے اصلاحات اور اقدامات کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو استحکام کی راہ پر گامزن کرنے کی کوشش کی ہے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں نئے آنے والے سات ججز کا بینچ تشکیلنئے ججز پر مشتمل 9 رکنی لارجر بینچ نے 10 کیسز کی سماعت کی
مزید پڑھ »
مصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس؛ عدالت نے ملزم ارمغان کا 4 روزہ ریمانڈ دے دیاملزم کمرہ عدالت میں بیہوش ہوکر گر گیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کی پیش رفت اور میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »
قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمتقلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ہونے والے اہلکار علی نواز کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھ »
گوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی انڈین فلم کا نام سامنے آگیااس فلم نے خواتین پر شادی کے بعد عائد سماجی دباؤ کو مؤثر انداز میں پیش کیا ہے، جس پر ناظرین کی زبردست پذیرائی ملی
مزید پڑھ »
حب چوکی سے ملنے والے مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کی پہچانپولیس نے حب چوکی سے لاپتا ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کو ایک ماہ بعد ایک ٹیگ کیے جانے والے گاڑی میں سے برآمد کیا ہے۔
مزید پڑھ »