حکومت مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے بھرپور تعاون کرے گی، وزیر دفاع

پاکستان خبریں خبریں

حکومت مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے بھرپور تعاون کرے گی، وزیر دفاع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

خواجہ آصف نے وزیر دفاع اور دفاعی پیدوار کا قلمدان سنبھال لیا، سینئر افسران سے میٹنگ

حکومت مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے بھرپور تعاون کرے گی، وزیر دفاعخواجہ آصف نے وزارت کا چارج سنبھالنے کے بعد وزارت دفاع کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں سیکرٹری دفاع، لیفٹیننٹ جنرل حمود الزماں خان نے اُن کا استقبال کیا۔ دونوں وزارتوں کے سینئر افسران کے ساتھ وفاقی وزیر کی ایک تعارفی میٹنگ ہوئی۔

وزیر دفاع کو وزارتوں اور انکے انتظامی محکموں کے کردار اور کاموں بشمول اہم جاری سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ حکومت مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ تعاون فراہم کرے گی۔پنجاب پولیس کو مطلوب 3 مطلوب ملزمان متحدہ عرب امارات سے گرفتار70 سال سے گردن تا پاؤں مفلوج پولیو زدہ امریکی چل بساپاکستانی اداکارہ امر خان کو اپنا انٹرویو مہنگا پڑ گیا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلیے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیفمسلح افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلیے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیفآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی علاقے میں فیلڈ ایکسرسائز کا دورہ کیا
مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف زرداری کو ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیشصدر مملکت آصف زرداری کو ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیشاسلام آباد : صدر آصف علی زرداری کو ایوان صدر میں مسلح افواج کے دستوں کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ن لیگ میں مشاورت: اسحاق ڈار کو خزانہ، خواجہ آصف کو دفاع کی وزارت ملنے کا امکانن لیگ میں مشاورت: اسحاق ڈار کو خزانہ، خواجہ آصف کو دفاع کی وزارت ملنے کا امکانعطا تارڑ وزیر اطلاعات،احسن اقبال کو وزیر داخلہ بنانے کا امکان،ن لیگ نے کابینہ تشکیل کیلیے اتحادیوں کو جمعرات کو بلالیا
مزید پڑھ »

نواز اور شہباز شریف کی مشاورت، وفاقی کابینہ کے لیے نام طے کرلیےنواز اور شہباز شریف کی مشاورت، وفاقی کابینہ کے لیے نام طے کرلیےاے آر وائی نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ اور خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنایا جائے گا، احسن اقبال وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی ہوں گے۔
مزید پڑھ »

یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہے ،پریڈگراونڈمیں آویزاں قائداعظم،علامہ اقبال کی تصاویر اور بل بورڈ تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔
مزید پڑھ »

’پیپلز پارٹی ہی (ن) لیگ کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی‘’پیپلز پارٹی ہی (ن) لیگ کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی‘اسلام آباد: سابق سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی مسلم لیگ (ن) کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی، وہ اسے ایسا پش کرے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:51:38