حکومت نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کردیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کردیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

تمام غیرملکی مسافر اور چارٹر پروازوں کو پاکستان کے بین الاقوامی ایئر پورٹس پر آمدورفت کی اجازت ہوگی، سول ایوی ایشن

وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کردیا، سول ایوی ایشن نے پروازوں کی بحالی کا نوٹم بھی جاریایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے کلیئرنس ملنے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک نوٹم جاری کیا ہے جس کے مطابق ایس او پیز کی تمام تر پابندی کے ساتھ تمام غیرملکی مسافر اور چارٹر پروازوں کو پاکستان کے بین الاقوامی ایئر پورٹس پر آمدورفت کی اجازت ہوگی۔

نوٹم کے مطابق پروازوں کو پاکستان میں آپریٹ کرنے کے لیے سلاٹس کے اوقات کار سی اے اے جاری کرے گا تاہم گوادر اور تربت کے لیے پروازوں پر پابندی بدستور برقرار رہے گی۔ پروازوں کی مذکورہ اوقات کار میں آمدورفت اتھارٹی کے ایس او پیز کے تحت ہوگی نوٹم کے مطابق کارگو پروازوں سمیت خصوصی اور ڈپلومیٹک پروازوں کی آمدورفت کا سلسلہ خصوصی اجازت کے تحت جاری رہے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا بڑا فیصلہ، بین الاقوامی پروازیں بحال ہو گئیں -حکومت کا بڑا فیصلہ، بین الاقوامی پروازیں بحال ہو گئیں -اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں بین الاقوامی پروازوں کو بحال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پروازوں کی بحالی کا نوٹم جاری کردیا ہے،تمام غیر ملکی مسافر اور چارٹر پروازوں کو پاکستان میں دوبارہ آپریٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ نوٹم میں کہا گیا ہے کہ …
مزید پڑھ »

پاکستان کا بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے فنڈنگ کا بڑا معاہدہ -پاکستان کا بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے فنڈنگ کا بڑا معاہدہ -اسلام آباد: کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر قابو پانے کے لیے 3 بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا پاکستان سےفنڈنگ کا معاہدہ طے پا گیا۔ تینوں بین الاقوامی مالیاتی ادارے مجموعی طور پر پاکستان کو 1500 ملین ڈالرزکی رقم فراہم کریں گے۔اس حوالے سے سیکریٹری وزارت اقتصادی امور …
مزید پڑھ »

حکومت کا بڑا فیصلہ، بین الاقوامی پروازیں بحال ہو گئیں -حکومت کا بڑا فیصلہ، بین الاقوامی پروازیں بحال ہو گئیں -اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں بین الاقوامی پروازوں کو بحال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پروازوں کی بحالی کا نوٹم جاری کردیا ہے،تمام غیر ملکی مسافر اور چارٹر پروازوں کو پاکستان میں دوبارہ آپریٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ نوٹم میں کہا گیا ہے کہ …
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بھی کورونا کا بھاری وار، کیسز میں ہوشربا اضافے نے حکومت کو پریشان کر دیاسعودی عرب میں بھی کورونا کا بھاری وار، کیسز میں ہوشربا اضافے نے حکومت کو پریشان کر دیاریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث حکومت نے علاقائی فضائی آپریشن پھر معطل کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق
مزید پڑھ »

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیرمیں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا - ایکسپریس اردوبھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیرمیں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا - ایکسپریس اردوقابض فورسز نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کرکے نوجوانوں کو شہید کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 17:59:26