حکومتِ سندھ نے کاروباری اوقات میں تبدیلی کردی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

حکومتِ سندھ نے کاروباری اوقات میں تبدیلی کردی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

حکومتِ سندھ نے کاروباری اوقات میں تبدیلی کردی -

کراچی: محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹی فیکشن میں متعین کردہ کاروباری سرگرمیوں کے لیے نئے اوقات کار کے مطابق ہفتے میں چار دن کھلنے والے تجارتی مراکز صبح 6 بجے سے شام 4بجے تک کھلے رہیں گے ۔ایک روز قبل محکمہ

داخلہ نے ان مارکیٹوں کے لئے صبح 8 سے شام 4 بجے تک کے اوقات کار کا نوٹیفیکشن جاری کیا تھا۔ جبکہ عوامی نقل وحرکت پر شام پانچ سے صبح چھ بجے تک مکمل پابندی ہوگی۔ اس سے قبل یہ پابندی شام 5 سے صبح 8 بجے تک تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیاوزیراعلیٰ سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیاوزیراعلیٰ سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید31 مئی تک توسیع کر دی -سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید31 مئی تک توسیع کر دی -کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی خاطر احتیاطی تدابیر کے تحت لاک ڈاؤن میں مزید 31 مئی تک توسیع کردی ہے۔ صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کو 31 مئی تک بڑھاتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت …
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کردی - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کردی - ایکسپریس اردوشام 5 سے صبح 8 تک عوام کے گھروں سے نکلنے پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیاوزیراعلیٰ سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں شاپنگ مالز کے علاوہ تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں ترمیم کردیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں ترمیم کردیکراچی : محکمہ سندھ کی جانب سے لاک ڈاؤن فیز ٹو کے نوٹیفکیشن میں ترمیم کردی گئی، نئی ترمیم کے مطابق دکانیں صبح 6 بجے سے شام 5 بجے تک کھلی رہیں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:52:16