حکومت اور کمپنیوں میں بلاتعطل آکسیجن کی سپلائی کی فراہمی پر اتفاق ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرصنعت و پیداوار حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا حکومت اور کمپنیوں کابلاتعطل آکسیجن کی سپلائی کی فراہمی پر اتفاق ہوگیا ہے ، کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ پہلی ترجیح کے طورپر ہیلتھ کئیر کیلئے آکسیجن فراہم کرتےرہیں گے، آئندہ 2ہفتے میں3نجی شعبے کے آکسیجن پلانٹ بھی کام شروع کردیں گے۔
3 additional oxygen plants in the private sector will also be coming in production within next 2 weeks.یاد رہے پنجاب نے وفاقی حکومت سے 15 ہزار آکسیجن سلنڈرز کے لیے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، نیز صوبہ پنجاب میں آکسیجن فراہم کرنے والی گاڑیوں کو 24 گھنٹے چلنے کی اجازت دے دی گئی۔ بعد ازاں پنجاب حکومت نے آکسیجن کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے صوبے بھر میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس اور دورہ انگلینڈ: پروفیسر کی پھرتیاں اور فواد کی قسمتگذشتہ روز دورہ انگلینڈ سے پہلے کیے جانے والے معمول کے کورونا ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سات کھلاڑیوں کے رزلٹ مثبت آئے تھے جن میں محمد حفیظ،کے علاوہ چھ کھلاڑی شامل تھے۔ تاہم بدھ کو حفیظ نے اپنے ایک اور کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ شیئر کیا جس کے مطابق ان میں اور ان کے خاندان والوں میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔
مزید پڑھ »
حکومت کی کفایت شعاری، قومی اسمبلی کی ایک اور بڑی بچتحکومت کی کفایت شعاری مہم پر عمل کرتے ہوئے قومی اسمبلی نے ایک اور بچت کر کے قومی خزانے کو فائدہ پہنچایا۔
مزید پڑھ »
لیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیقلیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کے زیر قیادت قومی فوج کے لڑاکا طیارے سرت شہر سے الہیشہ تک پھیلے ہوئے علاقے کو کلیئر کرا رہے ہیں۔ لیبیا کی فوج نے فائر بندی کے لیے
مزید پڑھ »
حکومت اور آکسیجن کمپنیوں کا بلاتعطل سپلائی پر اتفاق | Abb Takk News
مزید پڑھ »
صوبے میں آئی سی یوز اور وینٹی لیٹرز کی کمی کا سامنا ہے: ترجمان بلوچستان حکومتصوبے میں آئی سی یوز اور وینٹی لیٹرز کی کمی کا سامنا ہے: ترجمان بلوچستان حکومت Balochistan Coronavirus COVID19Pakistan LiaqatShahwani Ventilators ICUs Shortage CoronaCrisis LiaquatShahwani jam_kamal zfrmrza ndmapk ImranKhanPTI
مزید پڑھ »