حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا expressnews

پاکستان کرکٹ بورڈ الیکشن معاملے پر وفاقی حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ، پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی سمیت تمام ممبران غیر فعال ہوگئے ہیں اور کمیٹی کو اب فیصلے کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ وزیر اعظم اور پیٹرن شہباز شریف کی جانب سے ذکاء اشرف اور مصطفٰی رمدے کی بورڈ آف گورنرز میں نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کے بعد منیجمنٹ کمیٹی کا آخری اجلاس قذافی اسٹیڈیم میں نجم سیٹھی کی صدارت میں ہوا جس میں بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کی منظوری دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجم سیٹھی پی سی بی چیئرمین کی دوڑ سے دستبردارنجم سیٹھی پی سی بی چیئرمین کی دوڑ سے دستبردارپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پی سی بی چیئرمین کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے ۔
مزید پڑھ »

میں پی سی بی کی چیئرمین شپ کا امیدوار نہیں : نجم سیٹھیمیں پی سی بی کی چیئرمین شپ کا امیدوار نہیں : نجم سیٹھیلاہور :( دنیا نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ میں پی سی بی کی چیئرمین شپ کا امیدوار نہیں ہوں۔
مزید پڑھ »

نجم سیٹھی نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ طلب کرلینجم سیٹھی نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ طلب کرلینجم سیٹھی نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ طلب کرلی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:54:53