نجم سیٹھی نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ طلب کرلی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
لاہور: پاکستان کرکت بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی اہم میٹنگ آج شام کو طلب کی گئی ہے جس کی صدارت نجم سیٹھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق میٹنگ کا مین ایجنڈا پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کی تشکیل ہے، میٹنگ میں ڈپارٹمنٹ کے 4 اور ریجنز کے 4 نمائندوں کی منظوری لی جائے گی۔مینجمنٹ کمیٹی میں نجم سیٹھی، شکیل شیخ، ہارون رشید، ایزد سید، تنویر پانے زئی اور گل زادہ کاکڑ شامل ہیں تاہم سابق کپتان شاہد آفریدی اور ثناء میر نے مینجمنٹ کمیٹی میں کام کرنے سے معذرت کر لی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نجم سیٹھی پی سی بی چیئرمین کی دوڑ سے دستبردارپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پی سی بی چیئرمین کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے ۔
مزید پڑھ »
میں پی سی بی کی چیئرمین شپ کا امیدوار نہیں : نجم سیٹھیلاہور :( دنیا نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ میں پی سی بی کی چیئرمین شپ کا امیدوار نہیں ہوں۔
مزید پڑھ »
نجم سیٹھی چیئرمین PCB کی دوڑ سے باہرپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
شہبازشریف اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کا باعث نہیں بننا چاہتا چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے دستبردار: نجم سیٹھی09:24 AM, 20 Jun, 2023, اہم خبریں, کھیل, لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی چیئر مین شپ کی دوڑ میں شامل ہونے سے
مزید پڑھ »
نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے آؤٹچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان گزشتہ کئی روز سے تنازع چلا آ رہا تھا
مزید پڑھ »