لاہور: (دنیانیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے پٹرول بم گرا کر ثابت کیا کہ وہ عوام کو کچھ نہیں سمجھتی۔۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے لکھا کہ عوام کی منتخب کردہ حقیقی قیادت مفاد عامہ میں فیصلے کرتی ہے جبکہ پیراشوٹ سے اقتدار میں آنے والے عوام کے بجائے مافیاز کے مفادات پورے کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت نے پٹرول بم گرا کر ثابت کیا کہ وہ عوام کو کچھ نہیں سمجھتی۔
Genuine leaderships that are elected by the people keep public interest in view while taking decisions, whereas those who are parachuted into power serve d interests of mafias instead of masses. Last night, PTI govt dropped a huge petrol bomb on masses, taking people for granted!
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پٹرول ساڑھے 25 ڈیزل 21 روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ حکومت نے بجلیاں گرادیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت
مزید پڑھ »
پٹرول مہنگا، وزیر اعظم نے وزراء کو اہم ہدایت جاری کردیاسلام آباد (دنیانیوز) وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شدید ردعمل دیکھتے ہوئے حکومتی ترجمانوں کو حقائق عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
ایک رات میں پٹرول 25 روپے مہنگا، راجا ریاض اپنی ہی حکومت پر برہم
مزید پڑھ »
ایک رات میں پٹرول 25 روپے مہنگا، راجا ریاض اپنی ہی حکومت پر برہم
مزید پڑھ »
حکومت نے دو سال میں بیرونی قرضہ اور سود کتنا ادا کیا؟حکومت نے دو سال میں کتنے ارب ڈالر کا بیرونی قرض اتارا؟ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
’حکومت نے پیٹرول مافیا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں‘پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا گیا ہے جو ملک کی تاریخ میں اب تک ہونے والا سب سے زیادہ اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »