اسلام آباد (دنیانیوز) وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شدید ردعمل دیکھتے ہوئے حکومتی ترجمانوں کو حقائق عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا معاشی اور توانائی ٹیم سے رابطہ ہوا، وزیراعظم نے وفاقی وزیر عمر ایوب اور معاون خصوصی ندیم بابر کو پریس کانفرنس کرنے کی ہدایت کی۔
وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے حقائق سے آگاہ کیا جائے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بتایا جائے۔ وزراء کوبھارت اور خطے کے دوسرے ممالک سے تقابلی جائزہ رپورٹ بھی پیش کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے، وفاقی وزراء آج پریس کانفرنس کر کے تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔دوسری جانب، وزیراعظم عمران خان پارٹی رہنماؤں کے اختلافات اور اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کے لئے سرگرم ہو گئے، انہوں نے اتوار کو پی ٹی آئی اور اتحادی پارلیمنٹیرینز کو عشائیہ پر...
عشائیہ میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری اور پارٹی امور پرمشاورت ہو گی۔ وزیراعظم اتحادیوں اور پی ٹی آئی ارکان کے تحفظات سنیں گے۔ وزیراعظم عمران خان بجِٹ منظوری کیلئے تمام اراکین کو ایوان میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرینگے۔ عشائیہ میں وفاقی وزراء معاونین مشیر شریک ہونگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں اوسط 10.72فیصد اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر وزیراعظم نے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردیاسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے سفر میں جو کردار ادا کر رہی ہے وہ لائق تحسین ہے، اقلیتوں کے
مزید پڑھ »
طبی ماسک پہننے والوں کو ماہرین کی خاص ہدایتسعودی ڈاکٹروں نے شہریوں کو ہداہت کی ہے کہ طبی ماسک اگر گیلا ہوجائے تو وہ قابل استعمال نہیں رہتا، لہٰذا گیلا ماسک کبھی استعمال نہ کیا جائے، تاہم کپڑے والا
مزید پڑھ »
ماہرین صحت نے لوڈ شیڈنگ کو کرونا کے پھیلاؤ کی نئی وجہ قرار دے دیاماہرین صحت نے لوڈ شیڈنگ کو کرونا کے پھیلاؤ کی نئی وجہ قرار دے دیا ہے، حکومت سے ماہرین صحت نے لوڈ شیڈنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »
نیب نے خواجہ آصف کو 26 جون کو طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سنتھیا کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست، وفاق و دیگر کو نوٹس جاریاسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کو ڈی پورٹ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے وفاق، وزارتِ داخلہ، ایف آئی اے اور ایس ای سی پی کو نوٹس جاری کر دیئے۔
مزید پڑھ »