Read more: Pakistan PTI PMImranKhan FayyazUlHassanChohan Newsonepk
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ حکومت فریق نہیں، ڈاکٹرز ہوں یا وکلا دونوں ہمارے لیے محترم ہیں۔
فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ ہنرمند نوجوان پروگرام کے تحت روزگار کے مواقع ملیں گے اور ہنرمند جوانوں کو سی پیک میں نوکریاں ملیں گی۔ پروگرام کا انچارج وزیراعلیٰ کے کسی رشتے دار کو نہیں بنایا گیا اور ن لیگ نے حسب سابق اس پروگرام پر بھی تنقید کی۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ اسپتال، پیرا میڈیکل اسٹاف، ڈاکٹرز کے تحفظ کیلئے بل لارہے ہیں اور پی آئی سی میں علاج معالجے کی سہولیات کا آغاز ہوگیا۔ حسان نیازی وزیراعظم کے بھانجے بعد میں حفیظ نیازی کے بیٹے پہلے ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ وکلا حملے کے بعد وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ سے بات کی اور پی آئی سی کا انفرااسٹرکچر پہلے سے زیادہ بہتر طریقے سے بنایا ہے۔ جلد ہی یہ سیکیورٹی بل اسمبلی سے منظور کرالیا جائے گا اور پی آئی سی اب فعال ہوچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے 5 جگہوں پر چھاپے مارے گئے: فیاض چوہانفیاض چوہان کا کہنا تھا کہ حسان نیازی وزیر اعظم کا بھانجا بعد میں پہلےحفیظ اللہ نیازی کا بیٹا ہے، حفیظ اللہ نیازی ٹی وی پر بیٹھ کر تنقید کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
فیاض الحسن نے الزام عائد کرکے میری اور اہلخانہ کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا، لیگی کارکنفیاض الحسن نے الزام عائد کرکے میری اور اہلخانہ کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا، لیگی کارکن ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
پی آئی سی پر حملہ ، وکلاءمیں شامل عمران خان کے بھانجے حسن نیازی نے فیاض الحسن چوہان پر کیے جانے والے تشدد پر موقف جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وکلاءنے گزشتہ روز پی آئی سی پر دھاوا بولا اور ہسپتال کا
مزید پڑھ »
کسی اسپتال اور ڈاکٹر کو نہیں چھوڑیں گے، کراچی کے وکلا کی دھمکیاںکراچی کے وکلا نے پیچھے رہنا گوارا نہیں کیا، لاہور کے بعد کراچی کے وکلا نے بھی ڈاکٹرز کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وکلا کا احتساب :ابھی یا کبھی نہیںپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے کی اطلاع مجھے استنبول میں ملی، اس وقت میں علاقائی سکیورٹی سے متعلق ایک مشاورتی اجلاس میں شریک تھا
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا اسپتالوں، ڈاکٹرز اور عملے کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہپنجاب حکومت کا اسپتالوں، ڈاکٹرز اور عملے کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »