حیران کن سین عدنان صدیقی کی اداکاری کےباعث ممکن ہوا

پاکستان خبریں خبریں

حیران کن سین عدنان صدیقی کی اداکاری کےباعث ممکن ہوا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ ان دنوں اپنی مقبولیت کے ریکارڈ قائم کررہا ہے، ڈرامے میں عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کے ساتھ عائزہ خان نے مرکزی کردار نبھایا ہے MerayPassTumHo

ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ان دنوں اپنی مقبولیت کے ریکارڈ قائم کررہا ہے، ڈرامے میں عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کے ساتھ عائزہ خان نے مرکزی کردار نبھایا ہے۔

رواں ہفتے نشر ہونے والی 15ویں قسط میں ڈرامے کے دو اہم کردار دانش اور شہوار کے درمیان جھگڑا دکھایا گیا، جس میں دانش نے شہوار کے منہ پر تھپڑ مارا ۔ Thank you for all the love and appreciation! It kind of feels strange to ‘like’ or respond to all the excitement on someone being hit though. I have to admit credit goes to Adnan Siddiqui whose wonderful reaction to my action has made this sequence such a success

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائزہ خان کا ذاتی زندگی کے حوالے سے حیران کن انکشاف - Entertainment - Dawn Newsعائزہ خان کا ذاتی زندگی کے حوالے سے حیران کن انکشاف - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

دبئی پولیس کا نیا کارنامہ، سب حیران رہ گئےدبئی پولیس کا نیا کارنامہ، سب حیران رہ گئےتفصیلات کے مطابق اماراتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دبئی پولیس نے اپنی پیشہ وارانہ تربیت اور صلاحیتوں کو بروئےکار لاتے ہوئے دیار غیر میں بیٹھے شخص کو اس کی گمشدہ چیز پہنچا دی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کی ایک غیر ملکی سیاح دبئی سے واپس فرانس جاتے ہوئے اپنا موبائل فون ٹیکسی میں بھول گیا ، مذکورہ شخص نے اپنےملک پہنچ کر دبئی پولیس کو بذریعہ ایل میل اطلاع دی کہ ایئرپورٹ جاتے ہوئے وہ موبائل فون ٹیکسی میں بھول آیاہے۔
مزید پڑھ »

’مشرف غداری کیس میں دلائل فائل کرنے کا اختیار اکرم شیخ کا تھا لیکن ۔۔۔ ‘ اٹارنی جنرل کا حیران کن انکشاف’مشرف غداری کیس میں دلائل فائل کرنے کا اختیار اکرم شیخ کا تھا لیکن ۔۔۔ ‘ اٹارنی جنرل کا حیران کن انکشافاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے کہاہے کہ ہے
مزید پڑھ »

ہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ - ایکسپریس اردوہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ - ایکسپریس اردوتھپڑ پر عدنان صدیقی بھی خاموش نہ رہے اور اُن کا رد عمل بھی سامنے آگیا
مزید پڑھ »

طیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیاطیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیاطیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:43:56