خاتون نے پولیس افسر کا بازو چبا ڈالا

پاکستان خبریں خبریں

خاتون نے پولیس افسر کا بازو چبا ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

خاتون نے پولیس افسر کا بازو چبا ڈالا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اماراتی میڈیا کے مطابق واقعہ الورقع علاقے میں پیش جہاں الرشیدہ پولیس کی پارٹی 22 سالہ نوجوان کو گرفتار کرنے کے لیے پہنچی تو اسے ملزم اور والدہ کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پرا۔

پولیس افسر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملزم کو سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دیکھا تو اسے اپنا آئی ڈی کارڈ دکھا کر ساتھ چلنے کو کہا مگر وہ فرار ہونے کی کوشش کرنے لگا اور اہل خانہ کو چلا کر مدد کے لیے پکارنے لگا۔ افسر کے بقول جب ملزم کو ہتھکڑی لگانے کی کوشش کی تو خاتون نے مزاحمت کی اور بائیں بازو پر کاٹ دیا، جس کے بعد دونوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

دبئی پبلک پراسیکیوشن نے ماں اور بیٹے کو پولیس افسر پر حملہ کرنے اور گرفتاری پر مزاحمت کرنے پر چارج کیا۔ مقدمے کی ابتدائی سماعت میں ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کرتے ہوئے الزام کو بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیا ہے جس کے بعد مزید سماعت یکم مارچ تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: خاتون کو لوٹنے کے بعد ریپ کا نشانہ بنا ڈالا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کا حکموزیر اعظم کا اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کا حکموزیر اعظم کا اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کا حکم PMImranKhan ImranKhanPTI Smuggling CrackDown StrictOrders
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کرتارپور راہدرای کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہچین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہچین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ China Iran USSanctions End ChineseCompanies
مزید پڑھ »

تنہائی کا مقابلہ کرنے کے لیے روشنیوں کا تہوارتنہائی کا مقابلہ کرنے کے لیے روشنیوں کا تہوارT14 فروری کی شب ’لوو لائٹ‘ نامی اس تہوار کے موقع پر نورچ کی گلیوں میں ایک ہجوم 30 جگمگاتے برقی فن پاروں کو دیکھنے کے لیے امڈ آیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 11:05:56