راولپنڈی: خاتون کو لوٹنے کے بعد ریپ کا نشانہ بنا ڈالا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

راولپنڈی: خاتون کو لوٹنے کے بعد ریپ کا نشانہ بنا ڈالا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

خاتون شادی میں شرکت کے لیے جارہی تھیں کہ ان کی گاڑی کو روک کر پہلے انہیں لوٹا گیا اور پھر ریپ گیا گیا، ایف آئی آر مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Rawalpindi Rape Case

راولپنڈی: پولیس کا کہنا ہے کہ روات کے علاقے میں 2 خواتین سے نقدم رقم لوٹنے کے بعد ایک کا ریپ کردیا گیا۔کے مطابق واقعے سے متعلق درج فرسٹ انفارمیشن رپورٹ میں کہا گیا کہ ریپ کی متاثرہ خاتون اپنی دوست کے ہمراہ چک بیلی خان میں شادی میں شرکت کے لیے گئی تھی۔مزید پڑھیں:تاہم خاتون کا کہنا تھا کہ جب وہ چک بیلی خان کے راستے میں تھے تو ایک کار میں سوار 3 افراد نے ان کا راستہ روکا اور ڈرائیور کو گاڑی روکنے پر مجبور...

انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہیں ایک اغوا کار نے بندوق کے زور پر یرغمال بنایا اور پھر ان کا ریپ کیا جبکہ اس کے ساتھے ان کی دوست اور ڈرائیور کو پکڑے رکھے۔ادھر پولیس کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون کے طبی معائنے کے بعد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی، تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ گزشتہ برس 23 نومبر کو پنجاب کے شہر راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چوہدریاں میں 7 سالہ بچی کو ریپ کر نے کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کردیا گیا تھا۔اس واقعے کے بارے میں پولیس نے بتایا تھا کہ بچی کو اس کے 18 سالہ چچا نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا بعدازاں پولیس کے سامنے ملزم نے بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنے کا اعتراف بھی کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون سے بدتمیزی پر ڈیلوری بوائے کو قید کی سزاخاتون سے بدتمیزی پر ڈیلوری بوائے کو قید کی سزادبئی: عدالت نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے ڈیلوری بوائے کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔اماراتی میڈیا کے مطابق 34 سالہ برطانوی خاتون نے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر آن لائن بائی سائیکل خریدی جو تحفے میں دینی تھی۔شپمنٹ ڈیلور کرنے والا شخص بائی سائیکل
مزید پڑھ »

طلاق کے 35سال بعد 95سالہ خاتون کا جہیز کی واپسی کا دعویٰ، حیران کن خبرآگئیطلاق کے 35سال بعد 95سالہ خاتون کا جہیز کی واپسی کا دعویٰ، حیران کن خبرآگئیلاہور(نامہ نگار)فیملی کورٹ میں ضعیف العمر100سالہ شخص اسماعیل کے خلاف 95سالہ معمر خاتون
مزید پڑھ »

طلاق کے 35سال بعد 95سالہ خاتون کا جہیز کی واپسی کا دعویٰ، حیران کن خبرآگئیطلاق کے 35سال بعد 95سالہ خاتون کا جہیز کی واپسی کا دعویٰ، حیران کن خبرآگئیلاہور(نامہ نگار)فیملی کورٹ میں ضعیف العمر100سالہ شخص اسماعیل کے خلاف 95سالہ معمر خاتون
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کرتارپور راہدرای کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کو ایشیائی تنظیم کا خط، سوشل میڈیا قواعد پر انتباہ - Pakistan - Dawn Newsوزیراعظم عمران خان کو ایشیائی تنظیم کا خط، سوشل میڈیا قواعد پر انتباہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:18:52