طلاق کے 35سال بعد 95سالہ خاتون کا جہیز کی واپسی کا دعویٰ، حیران کن خبرآگئی

پاکستان خبریں خبریں

طلاق کے 35سال بعد 95سالہ خاتون کا جہیز کی واپسی کا دعویٰ، حیران کن خبرآگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور(نامہ نگار)فیملی کورٹ میں ضعیف العمر100سالہ شخص اسماعیل کے خلاف 95سالہ معمر خاتون

تاج بی بی نے جہیزکی واپسی کا دعویٰ دائر کر دیا،یادرہے کہ درخواست گزارتاج بی بی کو35سال قبل اسماعیل طلاق دے چکا ہے۔یہ دعویٰ فیملی کورٹ کے جج ثنااحسان الرحمن کی عدالت میں دائر کیاگیاہے جس پر فاضل جج نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اسماعیل کو طلب کیا تو وہ لاٹھی پکڑے 80سالہ گواہ یحییٰ کے ہمراہ

عدالت میں پیش ہوااور بتایا کہ وہ 35سال قبل تاج بی بی کو طلاق دے چکاہے،جو جہیز اس سے مانگا جا رہا ہے اس میں بجلی کا ہیٹر فریج اور دیگر چیزیں شامل ہے جبکہ ایسی چیزیں لکھ دی گئی ہیں جو 1960ئ میں تھی ہی نہیں،عدالت نے کیس کی مزید سماعت ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار کے وکیل سے جواب طلب کرلیاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کے ساتھ پاکستان آئی خاتون کے سوشل میڈیا پر چرچےترک صدر کے ساتھ پاکستان آئی خاتون کے سوشل میڈیا پر چرچےیہ کون ہیں اور ترک صدر انہیں ہمیشہ اپنے ساتھ کیوں رکھتے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافکراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافمقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانکروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانچین کے صدر شی جن پنگ ن کہا ہےکہ کروناوائرس کے وبائی مرض کے خلاف حالیہ جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلانسعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلانریاض : سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مزید 300 افراد کو ملازمتیں دی جائیں گی ، جس سے سعودی عرب کا انویسٹ منٹ فنڈ 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے جنرل انویسٹمنٹ فنڈ نے سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-29 01:16:33