خاتون نے ولن کردار پر تلگو اداکار این ٹی راماسوامی کو تھپڑ جڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

خاتون نے ولن کردار پر تلگو اداکار این ٹی راماسوامی کو تھپڑ جڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

لو ریڈی فلم کو سمران ریڈی نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے میتھری مووی میکرز نے پروڈیوس کیا ہے

تلگو فلم "لو ریڈی" کے مرکزی ولن کردار ادا کرنے والے اداکار این ٹی راماسوامی کو حال ہی میں ایک ڈرامائی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب حیدرآباد میں فلم کی اسکریننگ کے دوران ایک خاتون نے ان پر تھپڑ مار دیا۔فلم کے دوران ایک سین میں این ٹی راماسوامی کا کردار اپنے سر پر پتھر مارتا ہے اور پھر اپنی آن اسکرین بیٹی کو بھی پتھر مار کر اس سے لاتعلقی اختیار کر لیتا ہے۔

اس واقعے کے بعد، جب فلم کے اداکار مداحوں سے مل رہے تھے تو ایک خاتون نے این ٹی راماسوامی کو گریبان سے پکڑ کر ان پر تھپڑ رسید کیا۔ خاتون نے ان سے سوال کیا کہ انہوں نے فلم میں مرکزی جوڑے کو کیوں تنگ کیا۔ تھیٹر کی سیکورٹی اور دیگر اداکار، بشمول انجن رام چندرا اور شراوَنی کرشن وَینی، فوری طور پر مداخلت کر کے این ٹی راماسوامی کو محفوظ مقام پر لے گئے اور خاتون کو تھیٹر سے باہر نکال دیا گیا۔Oct 26, 2024ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نامرواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نامسائنس دانوں کو یہ اعزاز مائیکرو آر این اے اور اسکے پوسٹ-ٹرانسکرپشنل جین ریگولیشن سے متعلق کردار کی دریافت پر دیا گیا
مزید پڑھ »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وجہ سے اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے، وزیراعظمبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وجہ سے اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے، وزیراعظموزیراعظم نے افسران پر زور دیا کہ پاکستان کے مفادات کو ہمیشہ ملحوظ خاطر رکھیں
مزید پڑھ »

ریکھا نے ہریتھک روشن کو تھپڑ کیوں مارا؟ریکھا نے ہریتھک روشن کو تھپڑ کیوں مارا؟’’سین شروع ہوتے ہی ریکھا جی نے میرے گال پر زور کا تھپڑ مارا‘‘ : ہریتھک روشن
مزید پڑھ »

فلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالافلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالاواقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »

جنید جمشید نے نبیل ظفر کو کیا اہم مشورہ دیا تھا؟ اداکار نے بتادیاجنید جمشید نے نبیل ظفر کو کیا اہم مشورہ دیا تھا؟ اداکار نے بتادیااداکار نبیل ظفر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے مشہور ڈرامے سمیت انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »

کیا شان اداکارہ ریما سے شادی کرنا چاہتے تھے؟ اداکار نے سوال پر کیا جواب دیا؟کیا شان اداکارہ ریما سے شادی کرنا چاہتے تھے؟ اداکار نے سوال پر کیا جواب دیا؟سینئر اداکار شان شاہد حال ہی میں ایک نجی ٹی کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کیرئیر کے حوالے سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:18:31