خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے ہوائی فائرنگ سے گریز کی اپیل کی

NEWS خبریں

خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے ہوائی فائرنگ سے گریز کی اپیل کی
آصفہ بھٹو زرداریہوائی فائرنگسالِ نو
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے سالِ نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے گریز کی اپیل کرتے ہوئے عوام سے براہِ راست مخاطب ہوئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر #SayNoToAerialFiring اور #CelebrateResponsibly کے ٹرینڈزکے تحت پیغام جاری کیا ہے اور عوام سے سالِ نو کی تقریبات کے دوران ہوائی فائرنگ سے گریز کی اپیل کی ہے۔

پاکستان کی خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے سالِ نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے گریز کی اپیل کرتے ہوئے عوام سے براہِ راست مخاطب ہوئیں۔ سابق وزیراعظم پاکستان بے نظیر بھٹو اور موجودہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر #SayNoToAerialFiring اور #CelebrateResponsibly کے ٹرینڈزکے تحت پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے عوام سے سالِ نو کی تقریبات کے دوران ہوائی فائرنگ سے گریز کی اپیل کی ہے۔ آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے پیغام کے ساتھ ہی مہم کو تیزی ملی اور سوشل میڈیا صارفین اس

ٹرینڈ کا حصہ بن کر #SayNoToAerialFiring کا پیغام شیئر کر رہے ہیں۔ مہم کا مقصد ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں انسانی جانوں کو خطرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ دوسری جانب عوام اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی مہم کی تعریف کی جا رہی ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بھی آصفہ بھٹو زرداری کے پیغام کے تحت عوام سے ہوائی فائرنگ سے گریز کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال نو خوشی کا موقع ہے ، ہوائی فائرنگ معصوم جانوں کو خطرے میں ڈالتی ہے۔ ہماری اجتماعی ذمے داری ہے کہ کہ نیا سال محفوظ اور خوشی سے منایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کر رہی ہے۔ عوام محفوظ ماحول پیدا کرنے میں ہاتھ بٹائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

آصفہ بھٹو زرداری ہوائی فائرنگ سالِ نو مہم عوام

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکار الو ارجن کے گھر پر یونیورسٹی طلبا کا دھاوا، 8 طلبا گرفتاربھارتی اداکار الو ارجن کے گھر پر یونیورسٹی طلبا کا دھاوا، 8 طلبا گرفتارجذبات کا اظہار ذمے داری کے ساتھ کریں اور کسی قسم کی بدتمیزی یا گالی گلوچ سے گریز کریں: ادااکار الو ارجن کی اپنے مداحوں سے اپیل
مزید پڑھ »

ہوائی جہاز سے نقد رقم کی بارشہوائی جہاز سے نقد رقم کی بارشہوائی جہاز سے نقد رقم کی بارش، شادی کی تقریبات
مزید پڑھ »

کراچی میں 10 مقامات کے علاوہ آج مزید 60 جگہوں پر دھرنوں کا اعلانکراچی میں 10 مقامات کے علاوہ آج مزید 60 جگہوں پر دھرنوں کا اعلانشہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ متاثرہ علاقوں میں جانے سے گریز کریں یا متبادل راستوں کا استعمال کریں
مزید پڑھ »

سری دیوی نے 3 مہینوں تک شوہر بونی کپور سے بات کیوں نہیں کی؟سری دیوی نے 3 مہینوں تک شوہر بونی کپور سے بات کیوں نہیں کی؟سری دیوی کی فلم ’موم‘ کے دوران شوہر سے بات کرنے سے گریز کیا
مزید پڑھ »

افغان کرکٹر راشد خان طالبان کے فیصلے پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے نظرِ ثانی کی اپیل کرتے ہیںافغان کرکٹر راشد خان طالبان کے فیصلے پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے نظرِ ثانی کی اپیل کرتے ہیںافغان کرکٹر راشد خان نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کی تعلیم کے عبارت پر سخت مؤقف اختیار کیا ہے، نظرِ ثانی کی اپیل کرتے ہوئے۔
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی شہید بے نظیرآباد ڈویژن کا زرداری ہاؤس میں نثار کھوڑو کی زیرصدارت اجلاسپیپلزپارٹی شہید بے نظیرآباد ڈویژن کا زرداری ہاؤس میں نثار کھوڑو کی زیرصدارت اجلاسبے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو لاڑکانہ میں تاریخی جلسہ عام ہوگا جلسے سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:47:38