بھارتی اداکار الو ارجن کے گھر پر یونیورسٹی طلبا کا دھاوا، 8 طلبا گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی اداکار الو ارجن کے گھر پر یونیورسٹی طلبا کا دھاوا، 8 طلبا گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

جذبات کا اظہار ذمے داری کے ساتھ کریں اور کسی قسم کی بدتمیزی یا گالی گلوچ سے گریز کریں: ادااکار الو ارجن کی اپنے مداحوں سے اپیل

حملہ آوروں نے چند روز قبل الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے پریمیئر کے دوران سینڈھیا تھیٹر میں بھگدڑ کے باعث جاں بحق ہونے والی خاتون کے اہل خانہ کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضے کا مطالبہ کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آور الو ارجن کے گھر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے، انہوں نے گھر کے احاطے میں رکھے گملے توڑ دیے اور ٹماٹر پھینکے۔ پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ ابتدائی تحقیقات خدشا ہے کہ حملے میں عثمانیہ یونیورسٹی کے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اراکین ملوث ہو سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونیورسٹی کے طلبہ کا الو ارجن کے گھر پر حملہ، 8 گرفتاریونیورسٹی کے طلبہ کا الو ارجن کے گھر پر حملہ، 8 گرفتارحملہ آوروں نے بینرز اٹھا رکھے تھے اور انصاف ہونا چاہیے کے نعرے لگا رہے تھے
مزید پڑھ »

بلاک بسٹر فلم ’ پشپا ٹو ‘ کے سپر اسٹار الو ارجن گرفتاربلاک بسٹر فلم ’ پشپا ٹو ‘ کے سپر اسٹار الو ارجن گرفتاراداکار الو ارجن کو سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ مچنے کے معاملے پر تلنگانہ پولیس نے گرفتار کیا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

الو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاکالو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاکالو ارجن نے 'پشپا 2' کے لیے حیران کن طور پر 300 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ لیا ہے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کا ’پشپا2‘ کیخلاف بیان : الو ارجن کے مداح بھڑک اٹھےبھارتی اداکار کا ’پشپا2‘ کیخلاف بیان : الو ارجن کے مداح بھڑک اٹھےکئی صارفین نے انہیں حسد کرنے والا اور منفی سوچ رکھنے والا قرار دیا
مزید پڑھ »

الو ارجن ضمانت پر رہا، رات جیل میں گزارنے کے بعد سپر اسٹار نے کیا کہا؟الو ارجن ضمانت پر رہا، رات جیل میں گزارنے کے بعد سپر اسٹار نے کیا کہا؟الو ارجن کو ’ پشپا 2 ‘ کی اسکریننگ کے دوران بھگڈر مچنے کے کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

سپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئیسپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئیبھارتی پولیس نے سپر اسٹار الو ارجن کو پولیس نے بھگدڑ کے کیس میں گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:36:57