کئی صارفین نے انہیں حسد کرنے والا اور منفی سوچ رکھنے والا قرار دیا
ساؤتھ انڈین اداکار سدھارتھ سوریہ نارائن کو اپنی حالیہ متنازعہ رائے کے باعث مداحوں کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے "پشپا 2: دی رول" کے ٹریلر لانچ پر جمع ہونے والے ہزاروں مداحوں کے ہجوم کو سیاسی جلسوں سے تشبیہ دی۔
یہ بیان جلد ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا اور "پشپا" کے مداحوں نے سدھارتھ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاکالو ارجن نے 'پشپا 2' کے لیے حیران کن طور پر 300 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ لیا ہے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »
پہلی فلم ’گنگوتری‘ کے بعد کوئی کام دینے کو تیار نہیں تھا، الو ارجن کا انکشافالو ارجن نے سوکومار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بغیر شاید میرا کیریئر آگے نہ بڑھ پاتا
مزید پڑھ »
الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے بےصبری سے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری آ گئی’پشپا 2: دی رول‘ کی ہدایتکاری سوکمار نے کی ہے جس میں الو ارجن، راشمیکا مندانا اور فہد فاصل اہم کرداروں میں نظر آئیں گے
مزید پڑھ »
خالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاسینئر اداکار خالد انعم کا مریم نواز سے متعلق تنقیدی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
مزید پڑھ »
'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئیالو ارجن کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم پشپا 2: دی رول نے باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دی ہے
مزید پڑھ »
پشپا 2 کیخلاف احتجاج: پروڈویوسر کو گھر میں گھس کر سزا دینے کی دھمکیفلم میں الو ارجن، راشمیکا مندنا، اور فہد فاضل نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں، باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے
مزید پڑھ »