ایم کیو ایم کو وزارتوں کا کبھی شوق نہیں، ہم واحد جماعت ہیں جو حکومت میں رہتے ہوئے بھی وزارتیں چھوڑ دیتے ہیں: سربراہ ایم کیو ایم پاکستان
ایم کیو ایم کو وزارتوں کا کبھی شوق نہیں، ہم واحد جماعت ہیں جو حکومت میں رہتے ہوئے بھی وزارتیں چھوڑ دیتے ہیں: سربراہ ایم کیو ایم پاکستاں۔ فوٹو فائل
کراچی: چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان و وفاقی وزیر برائے تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ناراض ہو کر حکومت چھوڑنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو وزارتوں کا کبھی شوق نہیں، اسی لیے ہم واحد جماعت ہیں جو حکومت میں رہتے ہوئے بھی وزارتیں چھوڑ دیتے ہیں۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے کراچی کیمپس کے افتتاح کے موقع پر تقریب کے شرکاء سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی کی ترقی کے لیے کام کریں گے تو ملک ترقی کرے گا، کراچی کے بلدیاتی اختیارات ایک دھوکہ ہیں، کراچی میں جو بلدیاتی انتخابات کروائے گئے وہ انتخابات نہیں بلکہ پیپلز پارٹی کی سازش تھی جس میں جماعت اسلامی بھی برابر سے شریک رہی اسی لیے ہم نے اس کا بائیکاٹ کر دیا...
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ فیصل واوڈا ایم کیو ایم کے نمائندے نہیں ہیں، ان کی اپنی سوچ اور ہماری اپنی سوچ ہے، ہمارا حکومتوں کے ساتھ رہنے اور حکومتوں سے نکلنے کا تجربہ کچھ اچھا نہیں رہا اسی لیے ہم جلد سے جلد اُن تمام جامعات کے کیمپس کراچی میں کھولنا چاہتے ہیں جو کراچی میں موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح کراچی کے تاجر پورے پاکستان کو چلاتے ہیں اسی طرح کراچی کے تعلیمی اداروں کو بھی ان کی شراکت کی ضرورت ہے کیوں کہ یہیں سے کراچی اور پاکستان کا مستقبل نکلتا ہے۔
Ji Khalid Maqbool Siddiqui Mqm Pakistan Ppp
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ چیئرمین و پارلیمانی لیڈر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاساجلاس میں اراکین اسمبلی کو 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے اور آرٹیکل A-140 کی تشریح سے متعلق بریفنگ دی گئی
مزید پڑھ »
بشار الاسد شام چھوڑنے سے پہلے صدارت سے مستعفی ہوگئے تھے، روسی حکامروسی حکام کا مزید کہنا ہے کہ بشار الاسد نے صدارت کا عہدہ اور ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔
مزید پڑھ »
عافیہ صدیقی کیس؛ مجھے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو لکھے خط واپس لینے کا کہا گیا، فوزیہ صدیقیاسلام آباد ہائی کورٹ کا سیکرٹری خارجہ کو ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم
مزید پڑھ »
یوکرین کا امریکی ساختہ لانگ رینج میزائل حملہ، روس نے کشیدگی میں اضافے کا اشارہ قراردیدیاروس کی زمین پر امریکی ساختہ ATACMS میزائلوں کا استعمال مغرب کی جانب سے تنازعے کو بڑھانے کا واضح اشارہ ہے: سرگئی لاوروف
مزید پڑھ »
عدنان صدیقی کی برطانوی بادشاہ سے ملاقات، شاہ چارلس نے پاکستان کے بارے میں کیا کہا؟اتنے سارے لوگوں میں آکر بادشاہ کا مجھ سے بات کرنا میرے لیے خوشی کا موقع تھا: عدنان صدیقی
مزید پڑھ »
’ پہلا ہدف بابا صدیقی نہیں سلمان تھے‘، شوٹرز نے اداکار کے قتل کا منصوبہ کیوں تبدیل کیا؟گینگ نے پہلے سلمان خان کو شوٹ کرنے کا حکم دیا تھا: بابا صدیقی کو قتل کرنے والے شوٹر کا پولیس کو بیان
مزید پڑھ »