اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیکرٹری خارجہ کو ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ حیرت انگیز طور پر مجھے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو لکھے خط واپس لینے کا کہا گیا، دونوں محکموں کے دفاتر نے میرے خط وصول کرکے واپس کر دیے جن پر خط وصولی کے دستخط موجود ہیں۔
دوران سماعت، عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے روسٹرم پر آکر کہا کہ عدالت میں سماعت کے بعد میں نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق اپنے اعلیٰ حکام صدر، وزیر اعظم ، چیف آف آرمی اسٹاف، ڈی جی آئی ایس آئی، وزارت داخلہ اور دفاع کو خطوط لکھے تھے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ میرا بی کیٹیگری ویزا لگا ہوا ہے لیکن پاسپورٹ واپس نہیں دے رہے، جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ وزارت خارجہ کو ہدایت کرتے ہیں وہ آپ کو پاسپورٹ واپس دلائیں...
وکیل مسٹر اسمتھ نے کہا کہ پاکستانی وفد سینیٹر بشریٰ انجم بٹ، سینیٹر طلحہ و دیگر پر مشتمل ہے، امریکا میں پاکستانی سفیر نے بھی وہاں کوئی ملاقات نہیں کی۔ عدالتی معاون نے بتایا کہ ویب سائٹ پر تھا کہ جس دن ڈاکٹر فوزیہ کا ویزا اپلائی ہوا اسی روز مسترد کر دیا گیا جبکہ وزارت خارجہ نمائندے نے یہاں بتایا کہ ویزا پراسس میں ہے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں حکومت اور وزارت خارجہ کی سستی پر عدالت برہم ہوگئی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور نمائندہ وزارت خارجہ سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ڈاکٹر فوزیہ یہاں ہیں، وفد نے کتنے دن وہاں رکنا ہے، مسٹر اسمتھ وہاں اکیلے ہیں، سفیر نے بھی کچھ نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے خطوط سے متعلق کے پی حکومت کا مؤقف سامنے آگیاپی ڈی ایم دور میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پی نے ایسے خطوط کیوں نہیں لکھے جن میں قائداعظم کا حوالہ دیا گیا ہو: صوبائی وزیر کے پی
مزید پڑھ »
کلفٹن پولیس اور سی ٹی ڈی کا مبینہ مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاکڈی آئی جی اسد رضا نے کہا کہ مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم اور ایس ایچ او کلفٹن کو سی سی 2 انعام دیا جائے گا
مزید پڑھ »
عمر ایوب نے اپنی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردیدرخواست میں آئی جی پنجاب عثمان انور، ڈی پی او راولپنڈی، ایس پی صدر راولپنڈی، اور ڈی پی او اٹک کو فریق بنایا گیا ہے
مزید پڑھ »
شہری کا پاسپورٹ بلاک، توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین نادرا کو نوٹسفریقین کو پٹیشنرز کے پاسپورٹ بلاک کرنے کے لیے ڈی جی پاسپورٹس کو لکھا خط فوری واپس لینے کا حکم دیا جائے
مزید پڑھ »
امریکی ارکان کانگریس کو فوری عمران کیوں یاد آ جاتا ہے؟ فیصل واوڈاعافیہ صدیقی کے کیس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی انہیں نظر کیوں نہیں آتی؟
مزید پڑھ »
کے پی حکومت کا وفد پارا چنار پہنچ گیا، حالات کی رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلیٰ کو پیش کرے گابیرسٹر سیف، چیف سیکریٹری اور آئی جی کے پی عمائدین اور جرگہ سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھ »