وزیراعظم نے نیشنل یونیورسٹی فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پاکستان کے پہلے ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا۔ ImranKhan NUST PtiGovernment Science DawnNews مزید پڑھیں:
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کے پیچھے رہ جانے کی ایک وجہ جمہوری طرز حکمرانی کے بجائے بادشاہی نظام رائج ہونا تھا جس میں احتساب نہیں ہوتا۔
مذکورہ پارک میں 40 سے زائد کمپنیوں کے دفاتر ہیں جن میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری ادارے اور ٹیکنالوجی کمپنیاں شامل ہیں۔یونیورسٹی انتظامیہ کے بیان کے مطابق یہ پارک ممتاز محققین، جدت پسندوں اور کاروباری اداروں کے لیے لانچ پیڈ کی حیثیت سے خدمات انجام دے گا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں جو بھی پڑا آدمی بنا جس نے اپنی ذات سے باہر نکل کر کام کیا، دنیا امیر لوگوں کو یاد نہیں رکھتی بلکہ ان کو یاد رکھتی ہے جنہوں نے انسانیت کے لیے کام کیا۔وزیراعظم نے بل گیٹس کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے پیسے کو اپنی ضروریات تک محدود رکھ کر انسانیت کی خدمت کررہے ہیں۔
وزیراعظم نے طلبہ کو سمجھاتے ہوئے کہا کہ زندگی میں آنے والا ہر برا وقت مزید آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرتا ہے لیکن جب آپ اپنے آپ کو چیلنج کرنا بند کردیتے ہیں آپ کا زوال شروع ہوجاتا ہے۔انہوں نے نوجوانوں کو رول ماڈل کی اہمیت بتاتے ہوئے کہا کہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا رول ماڈل نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے خود رول ماڈل قرار دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظمخاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پورا خاندان سیاست میں آ جاتا ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، وزیراعظم01:16 PM, 9 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا پوری فیملی سیاست
مزید پڑھ »
سیاست ومعیشت تدبر کی منتظر - ایکسپریس اردوضرورت ہر حال سیاسی اعصاب شکن کشیدگی اور بلاجواز محاذ آرائی سے فی الفور بچنے کی ہے۔
مزید پڑھ »
پوری فیملی سیاست میں آ جاتی ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں: وزیراعظمپوری فیملی سیاست میں آ جاتی ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں: وزیراعظم PMImranKhan Inaugural NationalScienceTechnologyPark PakPMO DigitalPakistan fawadchaudhry OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی تفصیلات عدالت میں جمعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے شہبازشریف خاندان کی جو جائیداد
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن اپنے نظریے پر کھڑی ہے،مریم نواز سیاست کریں گی جیسے پہلے کرتی رہی ہیں،طلال چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »