خطرناک کرونا وائرس بے قابو ، ہلاکتوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کرگئی

پاکستان خبریں خبریں

خطرناک کرونا وائرس بے قابو ، ہلاکتوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کرگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

خطرناک کرونا وائرس بے قابو ، ہلاکتوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کرگئی ARYNewsUrdu China CoronaVirus

بیجنگ : چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعدا دو ہزارایک سو اٹھارہ ہوگئی جبکہ وائرس نے75 ہزار افراد کو شکار بنالیا، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نےچین میں کرونا وائرس کی صورتحال کو خطرناک قراردیا ہے۔

کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد پچہترہزار ہوگئی ہے ، جبکہ لاکھوں افراد طبی نگرانی میں ہیں، چینی حکام کا کہنا ہے کہ وائرس سے متاثرین کی تعداد میں پہلے سے کمی آرہی ہے، اب تک بارہ ہزارافراد صحت یاب ہوکر واپس جاچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کرونا وائرس، امریکی صدر موقع کا فائدہ اٹھانے لگےچین میں کرونا وائرس، امریکی صدر موقع کا فائدہ اٹھانے لگےواشنگٹن: چین میں کرونا وائرس کے سبب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ موقع کا فائدہ اٹھانے لگے، ٹرمپ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ کاروبار کے لیے ماحول سازگار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کاروبار کے لیے اب امریکا
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: چین میں علاج کیلئے 80 طبی آزمائشیں جاریکرونا وائرس: چین میں علاج کیلئے 80 طبی آزمائشیں جاریبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں کرونا وائرس کی وبا کے بعد صرف چین میں ہی وائرس کے علاج کے لیے لگ بھگ 80 طبی آزمائشیں جاری ہیں جنہیں سائنسی زبان میں کلینکل ٹرائلز کہا جاتا ہے۔ تاہم ان میں سے بعض طبی آزمائشوں میں تعطل کا سامنا بھی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی مصنف 40 برس قبل کرونا وائرس کی پیشگوئی کر گیاامریکی مصنف 40 برس قبل کرونا وائرس کی پیشگوئی کر گیا40 سال پہلے کے ناول میں بھی وائرس 'ووہان' سے شروع ہوا۔۔۔ لیکن اختتام کیا تھا۔۔۔؟ یہاں جاںئے: AajNews AajUpdates Coronavirustruth
مزید پڑھ »

امریکی لکھاری 40 برس قبل کرونا وائرس کی پیشگوئی کر گیا؟امریکی لکھاری 40 برس قبل کرونا وائرس کی پیشگوئی کر گیا؟بیجنگ: (دنیا نیوز) ایک دم سراٹھانے اور دیکھتے ہی دیکھتے سینکڑوں انسانوں کی زندگیاں نگل جانے والے پر اسرار کرونا وائرس سے متعلق مختلف آرا گردش کر رہی ہیں، جنہیں کوئی حقیقت گردانتا ہے تو کوئی سازشی نظریہ کا نام دیتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 16:51:30