کرونا وائرس: چین میں علاج کیلئے 80 طبی آزمائشیں جاری

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: چین میں علاج کیلئے 80 طبی آزمائشیں جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

کرونا وائرس: چین میں علاج کیلئے 80 طبی آزمائشیں جاری

رساں ادارے کے مطابق نئے وائرس کو COVID-19 کا نام دیا گیا ہے جس کی ایک جانب ویکسین بنانے کی کوششیں جاری ہیں تو خود دنیا بھر میں اس کے مؤثر علاج پر زور دیا جارہا ہے۔ اب تک کرونا وائرس 1700 سے زائد جانیں لے چکا ہے اور صرف چین میں ہی 50 ہزار سے زائد مریض اس سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ دنیا میں ہزاروں مریض موجود ہیں۔

عالمی ادارہ برائے صحت سے وابستہ سائنسداں سومیا سوامی ناتھن کا کہنا ہے کہ چینی تجربات پر ان کی نظر ہے اور وہ اس کےلیے رہنما ہدایات وضع کررہے ہیں تاکہ اسے فوری طور پر دنیا بھر کی ان تجربہ گاہوں میں بھی بھیجا جاسکے جہاں کرونا وائرس کے علاج کا کام جاری ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی رہنما ہدایات بہت تفصیلی لیکن قابلِ عمل ہیں جنہیں دنیا بھر کے ماہرین استعمال کرکے کرونا وائرس کے دو یا تین مؤثر ترین علاج تجویز کریں گے اور اس کی توثیق عالمی ادارہ برائے صحت کرے گا۔ چین نے کہا ہے کہ اس نے اپنے کلینکل ٹرائلز کا ایک ڈیٹابیس بنا رکھا ہے جس کے مختلف پہلوؤں پر بھی غورکیا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہکورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہکورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہ CoronaVirus US China MedicalImports WaivedTax
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس میں مبتلا 4پاکستانی طلبہ صحتیابچین میں کورونا وائرس میں مبتلا 4پاکستانی طلبہ صحتیابپاکستانی سفارتخانہ کے مطابق یونیورسٹی کے تمام طلبہ صحت مند اور محفوظ ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس بے لگام مزید 136 افراد ہلاکچین میں کورونا وائرس بے لگام مزید 136 افراد ہلاکبیجنگ: چین میں کورونا وائرس بے لگام ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں مزید 136 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے متاثر ہونے والے افراد
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس، امریکی صدر موقع کا فائدہ اٹھانے لگےچین میں کرونا وائرس، امریکی صدر موقع کا فائدہ اٹھانے لگےواشنگٹن: چین میں کرونا وائرس کے سبب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ موقع کا فائدہ اٹھانے لگے، ٹرمپ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ کاروبار کے لیے ماحول سازگار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کاروبار کے لیے اب امریکا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-26 11:18:23