ایک اندازے کے مطابق 3 لاکھ سے زائد شہری سمندری طوفان گیمی کی وجہ سے بجلی سے محروم ہیں
یونس خان نے بابراعظم کو کپتان برقرار رکھنے کی حمایت کردیپیسٹیسائڈ مادے مضر ِ صحت ہیں؟شدید گرمی سے شہریوں کی اموات پر کے الیکٹرک کو نوٹس جاریکراچی: پٹرول پہلے نہ ڈالنے پر ملزمان کی فائرنگ سے آن لائن بائیک رائیڈر جاں بحقکراچی میں نشے کے عادی شخص نے بیوی کو چھری کے وار سے قتل کردیاخطرناک سمندری طوفان ’گیمی‘ فلپائن میں تباہی پھیلانے کے بعد تائیوان کے شمالی مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا ہے۔
طوفان گیمی میں ہواؤں کی رفتار 240 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار ہے، ساحلی علاقوں میں بارشوں اور تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے سے مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق سمندری طوفان گیمی کے خطرے کے پیش نظر تائیوان کے ساحلی علاقوں سے 8 ہزار سے زائد رہائشیوں کو پہلے ہی نکال لیا گیا تھا۔
موسمیاتی ماہرین نے سمندری طوفان گیمی کو گزشتہ 8 سالوں میں تائیوان کا سب سے طاقتور اور خطرناک طوفان قرار دے دیا ہے۔ علاقے میں تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند جبکہ ٹرینیں، فیری سروس اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔چینی محمکمہ موسمیات کے ماہرین نے سمندری طوفان گیمی کا آج کسی بھی وقت چینی صوبے ژنجیانگ اور فوجیان سے ٹکرانے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طاقتور سمندری طوفان ’بیرل‘ جمیکا کی جانب بڑھنے لگاماہرین موسمیات کے مطابق سمندری طوفان بیرل جمیکا کے بعد جزائر کیمین کی جانب بڑھے گا
مزید پڑھ »
سمندری طوفان کے باعث بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئیتیسرے درجے کا سمندری طوفان بیرل آج رات یا پیر کی صبح بارباڈوس سے ٹکرائے گا
مزید پڑھ »
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال اور موسم معمول پر آگیاکراچی میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے سمندری ہوائیں معطل تھیں لیکن کل شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوگئی ہیں: سردار سرفرز
مزید پڑھ »
باقاعدہ نیند ذیابیطس کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیقتحقیق کے نتائج میں بتایا گیا کہ باقاعدہ نیند ذیابیطس سے بچنے کے لیے اہم ہے
مزید پڑھ »
دبئی کے 5 اسٹار ہوٹل کی بالکونی میں کپڑے سکھانے کی ویڈیو وائرل، ہوٹل نے پوسٹ پر کیا جواب دیا؟سوشل میڈیا پر ویڈیو کو ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لگژری ہوٹل کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی ویڈیو پر کمنٹ کیا گیا
مزید پڑھ »
طویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے، تحقیقتحقیق میں 50 برس یا اس سے بڑی عمر کے تقریباً 9000 فالج سے غیر متاثرہ افراد کا 10 سے 12 سال کے درمیان معائنہ کیا گیا
مزید پڑھ »