خفیہ آپریشن: نیتن یاہو کا زیر زمین علاج

سیاسیات خبریں

خفیہ آپریشن: نیتن یاہو کا زیر زمین علاج
نیتن یاہواسرائیلآپریشن
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 53%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا ایک خفیہ آپریشن ہوا ہے جس میں انہیں ان کے پراسٹیٹ کے علاج کے لیے زیر زمین وارڈ میں لے جایا گیا تھا۔

اسپتال کی زیر زمین منزل میں علاج کروانیوالے نیتن یاہو ماضی میں کس طرح چھپ کر اسپتال کے چکر لگاتے رہے؟ اسرائیل ی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا زیر زمین خفیہ وارڈ میں طویل آپریشن کر کے پراسٹیٹ نکال دیا گیا۔ اسرائیل ی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل ی وزیراعظم کی سرجری اسپتال کے کئی منزلہ زیر زمین وارڈ میں ہوئی، انتہائی خوف کی وجہ سے نیتن یاہو کا زیر زمین آپریشن کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو کا آپریشن دو گھنٹے سے زائد جاری رہا اور انہیں کئی دن زیر زمین وارڈ میں ہی رہنا پڑےگا۔ اسرائیل ی میڈیا

کے مطابق طبی ماہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم کے پراسٹیٹ نکالنے کا مشورہ دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو ایک دہائی سے زائد عرصے سے پراسٹیٹ کے مرض میں مبتلا تھے اور انہوں نے 2014 میں بھی اس کا علاج کروایا تھا۔ یہ علاج خفیہ رکھا گیا تھا اور عوام کو نہ علاج سے پہلے، نہ دورانِ علاج اور نہ ہی بعد میں اس کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ ان کا علاج ہونے کا انکشاف جون 2015 میں اسرائیلی میڈیا کی ایک رپورٹ میں ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق، نیتن یاہو اس علاج کے لیے دو مرتبہ اسپتال گئے اور انہیں اسپتال لے جانے کا عمل ایک خفیہ آپریشن کی طرح انجام دیا گیا۔ نیتن یاہو کا آپریشن دو گھنٹے سے زائد جاری رہا، انہیں کئی دن زیر زمین وارڈ میں ہی رہنا پڑےگا: میڈیا رپورٹس نیتن یاہو کو دوسری مرتبہ اسپتال لانے کےلیے کیڑے مار اسپرے کرنے والی کمپنی کی وین میں چھپا کر لایا گیا تھا، اس دوران نیتن یاہو کے محافظوں نے خود بھی کیڑے مار اسپرے کرنے والوں کا بھیس بدلا ہوا تھا۔ خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم اصرار کرتے رہے ہیں کہ وہ مکمل طور پر صحت مند ہیں اور ان کے دفتر کی جانب سے ان کے محاذ جنگ کے دوروں کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کرکے ان کے اس دعوے کو مزید تقویت دی جاتی رہی ہے۔ تاہم ان کے اس دعوے کو اس وقت ٹھیس پہنچی جب گزشتہ برس نیتن یاہو کے ڈاکٹروں نے انکشاف کیا کہ انہیں عارضہ قلب لاحق ہے، جس کے بارے میں وہ طویل عرصے سے جانتے تھے لیکن اسے عوام سے چھپائے رکھا تھا۔ اس مرض کے باعث نیتن یاہو کو پیس میکر لگایا گیا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

نیتن یاہو اسرائیل آپریشن پراسٹیٹ علاج اسپتال خفیہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ کے بچے، نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاریغزہ کے بچے، نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاریبین الاقوامی عدالت انصاف کا فیصلہ نیتن یاہو کے لیے ایک بڑی سفارتی شکست ہے
مزید پڑھ »

بشار الاسد کا فرار: نئی تفصیلات سامنےبشار الاسد کا فرار: نئی تفصیلات سامنےبشار الاسد کا روسی اڈے پر فرار، زیر زمین سرنگ اور بغیر کسی منصوبے کے.
مزید پڑھ »

اسرائیل کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہاسرائیل کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہتل ابیب میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ جنگ بند کرنے یرغمالیوں کو واپس لانے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

سعودیہ، ترکیہ اور جرمنی سمیت دیگر کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمتسعودیہ، ترکیہ اور جرمنی سمیت دیگر کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمتگزشتہ ہفتے نیتن یاہو کے حکم پر اسرائیلی افواج 1974 سے اسرائیل اور شام کے درمیان بفر زون کا کردار ادا کرنے والے اقوام متحدہ کے علاقے میں داخل ہوئیں
مزید پڑھ »

پریانکا گاندھی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، بھارتی پارلیمنٹ میں فلسطینی بیگ کے ساتھ انٹریپریانکا گاندھی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، بھارتی پارلیمنٹ میں فلسطینی بیگ کے ساتھ انٹریپریانکا غزہ میں اسرائیلی مظالم کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دے کر نیتن یاہو کی شدید مذمت کرتی رہی ہیں
مزید پڑھ »

نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن فتح ضرورہونی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپنیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن فتح ضرورہونی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپنیتن یاہو پر غزہ میں جنگ ختم کرنے کیلئے ضرور دباؤ ڈالیں گے:نو منتخب امریکی صدر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:16:14