ماسکو (ویب ڈیسک) خلاء میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد، روس نے ویٹو کردی۔ آج نیوز کے مطابق قرار داد امریکا اور جاپان نے مشترکہ طور پر پیش کی تھی، 13 ممالک نے حق میں ووٹ دیا۔امریکی سفیر نے کہا کہ روس کا قرار داد پر ووٹ نہ دینا بتاتا ہے کہ وہ کچھ چھپا رہا ہے۔روسی سفیرنے کہا سلامتی کونسل کو دھوکا دیا گیا، خلا...
راولپنڈی کے کہوٹہ روڈ پر ڈاکوؤں نے مسافر بس لوٹ لیماسکو خلاء میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد، روس نے ویٹو کردی۔
آج نیوز کے مطابق قرار داد امریکا اور جاپان نے مشترکہ طور پر پیش کی تھی، 13 ممالک نے حق میں ووٹ دیا۔امریکی سفیر نے کہا کہ روس کا قرار داد پر ووٹ نہ دینا بتاتا ہے کہ وہ کچھ چھپا رہا ہے۔روسی سفیرنے کہا سلامتی کونسل کو دھوکا دیا گیا، خلا میں ہتھیاروں پر 1966 سے پابندی ہے۔ روس اور چین نے خلا میں کسی بھی نوعیت کے ہتھیار رکھنے پر دائمی پابندی کا مطالبہ کیا۔
سدھو موسے والا کے والد بیٹے کی پیدائش کے بعد اب کیا کرنے جارہے ہیں ؟ بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کر دیا اس سے قبل واشنگٹن نے ماسکو پراینٹی سیٹلائٹ نیوکلئیر ہتھیارتیارکرنےکا الزام لگایا تھا۔ روسی سفیر نے کہا کہ قرارداد میں ماسکو کو داغدار کرنے کی کوشش کی گئی، جلد ہی ارکان کے ساتھ نئے مسودہ قرارداد پر بات کریں گے،روس خلا کو پُرامن رکھنا چاہتا ہے۔ ادھر روسی میڈیا نے کہا ہے کہ پینٹاگان نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیئے ہیں۔ایچ بی ایل کی جانب سے لڑکیوں کے درمیان ویڈیو گیمز کا مقابلہ، چکوال کی لڑکی نے میدان ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس نے سلامتی کونسل میں خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کر دیقرار داد کے حق میں 13 ووٹ آئے جبکہ چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
مزید پڑھ »
امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردیامریکا نے فلسطینیوں کے حق پر ڈاکا ڈالا ہے، حماس
مزید پڑھ »
فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستانامریکا کی جانب سے فلسطینی رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے پر افسوس ہے، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »
انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورقرارداد میں غزہ میں ’فوری جنگ بندی‘ اور ’ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد‘ کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا
مزید پڑھ »
امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کی قرار داد ویٹو کردیبرطانیہ اور سوئٹزرلینڈ نے قرارداد پر ووٹنگ سے گریز کیا، سیکیورٹی کونسل ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود قرارداد پاس نہ ہوسکی
مزید پڑھ »
امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردیسکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی
مزید پڑھ »