خوابوں کا اشتراک ممکن ہے

پاکستان خبریں خبریں

خوابوں کا اشتراک ممکن ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

خاص آلات کی مدد سے پہلی بار انسانوں نے خواب کی حالت میں معلومات کا تبادلہ ممکن بنادیا

سلیکان ویلی کی سرزمین پر ایک نیا انقلاب برپا ہوا ہے! ''ڈریم اسپیس'' نامی ادارے نے وہ کر دکھایا، جو کبھی محض خیال کی سرحدوں تک محدود تھا۔

کیا یہ انسان کی تخلیقی صلاحیتوں کی انتہا نہیں؟ کیا یہ ممکنات کی نئی حدوں کی نشاندہی نہیں؟ ''ڈریم اسپیس'' نے وہ کر دکھایا جو کبھی تصور کی پرواز تک ہی محدود تھا۔واضح خواب وہ کیفیت ہے جب کسی شخص کو یہ شعور ہوتا ہے کہ وہ خواب دیکھ رہا ہے لیکن وہ ابھی نیند کی حالت میں ہی ہے۔ یہ کیفیت گہری نیند کے دوران ہوتی ہے اور اس کے بہت سے ممکنہ فوائد ہیں، جیسے جسمانی مسائل کا حل تلاش کرنا یا نئے سیکھنے کی صلاحیتوں کو بڑھانا۔ڈریم اسپیس نے اپنی ابتدائی تحقیق میں ایک غیرمعمولی پیشرفت دکھائی تھی، جس...

''ڈریم اسپیس'' کے اس انقلابی قدم سے مستقبل کے خوابوں میں نہ صرف مواصلات ممکن ہوسکے گی، بلکہ خوابوں کی تشریح اور استعمال کے نئے طریقے بھی متعارف ہوں گے، جو سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں نئی راہیں کھولیں گے۔24 ستمبر کی وہ رات انسانی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کرگئی جب دو افراد نے اپنے گھروں میں خوابوں کی دنیا میں قدم رکھا، اور فاصلے کی تمام حدیں مٹادیں۔ ان کے دماغی لہروں اور نیند سے جڑے دیگر اعداد و شمار کو خاص طور پر تیار کردہ آلات کے ذریعے دور دراز سے ریکارڈ کیا جارہا تھا۔...

مگر اس حیرت انگیز تجربے کا دائرہ صرف دو افراد تک محدود نہیں رہا۔ مزید دو افراد نے بھی خوابوں کی دنیا میں سرور کے ساتھ کامیاب گفتگو کی، ثابت کرتے ہوئے کہ خواب محض ایک پراسرار تجربہ نہیں، بلکہ ایک نئی مواصلاتی دنیا کا دروازہ ہے۔ڈریم اسپیس کے بانی اور چیف ایگزیکٹو مائیکل راڈوگا نے اس انقلابی پیشرفت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ''کل تک، خواب میں بات چیت سائنس فکشن کی طرح لگتی تھی۔ کل یہ اتنی عام ہوجائے گی کہ ہم اس ٹیکنالوجی کے بغیر اپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکیں گے۔...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش پر اتفاق کیا ہے
مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کی تنقیدفرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کی تنقیدایمانوئیل میکرون نے کہا کہ تنازع کا سیاسی حل نکالنے کے لیے کوششیں ممکن ہوں گی
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں بچوں کے آخری اسپتال کو بھی تباہ کرنے کی دھمکیاسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں بچوں کے آخری اسپتال کو بھی تباہ کرنے کی دھمکیکمال عدوان اسپتال شمالی غزہ کا واحد اسپتال ہے جہاں چوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے پہلی بار 2 افراد کی نیند کے درمیان رابطے میں کامیابی حاصل کرلیسائنسدانوں نے پہلی بار 2 افراد کی نیند کے درمیان رابطے میں کامیابی حاصل کرلیسائنسدانوں نے نیند کے دوران خوابوں کے ذریعے 2 افراد کے درمیان رابطے کو یقینی بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سیاست دانوں کی تاحیات نا اہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاسپریم کورٹ نے سیاست دانوں کی تاحیات نا اہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیافیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ شامل ہے جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ بھی تفصیلی فیصلے کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »

’جسم کے اندر دیکھنے والی ٹیکنالوجی‘ کا پہلی بار استعمال، آپریشن کامیاب’جسم کے اندر دیکھنے والی ٹیکنالوجی‘ کا پہلی بار استعمال، آپریشن کامیابگلاسگو کا انسٹیٹیوٹ فار نیورولوجیکل سائنسز دنیا کا وہ تیسرا ادارہ ہے جس نے مکسڈ ریئلٹی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:21:09