خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کی خوشحالی و ترقی کیلیے ناگزیر ہے، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کی خوشحالی و ترقی کیلیے ناگزیر ہے، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

آئیے ہم اپنے اجتماعی عزم کا اعادہ کریں جہاں ہر عورت کی صلاحیتوں کا ادراک ہو اور ہر بیٹی کا خواب اس کی پہنچ میں ہو، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ ہماری زندگیوں میں خواتین کا انتہائی اہم کردار ہے۔ کلاس رومز سے لے کر بورڈ رومز تک، میدانوں سے لے کر فرنٹ لائنز تک، پاکستانی خواتین ہماری قوم کے روشن مستقبل کو سنوار رہی ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ ہمارا مذہب اسلام خواتین کی عزت اور حقوق پر بہت زور دیتا ہے۔ حکومت پاکستان نے پالیسی سطح پر مداخلت، قانونی اصلاحات اور ادارہ جاتی تعاون کے ذریعے خواتین کے حقوق کو آگے بڑھانے میں اہم پیش رفت کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکمرانی کا نظام اور ادارہ جاتی اصلاحاتحکمرانی کا نظام اور ادارہ جاتی اصلاحاتادارہ جاتی عمل کی اصلاح میں بنیادی ایجنڈا اداروں کے نظم و نسق کو موثر بنانا، منصفانہ اور شفاف بنانا ہوتا ہے
مزید پڑھ »

چیمپئنز کا چیمپئن کا کون؟ معرکہ آرائی آج شروعچیمپئنز کا چیمپئن کا کون؟ معرکہ آرائی آج شروعپاکستان 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبان کیلیے مکمل تیار ہے
مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا پیپلز پارٹی کا ایک نکاتی ایجنڈا بلاول بھٹو کو وزیراعظم بناناگورنر پنجاب کا پیپلز پارٹی کا ایک نکاتی ایجنڈا بلاول بھٹو کو وزیراعظم بناناگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ہمارا ایک نکاتی ایجنڈا بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانا ہے۔ لاہور میں پارٹی کے ایک پروگرام میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ ہمارا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانا کیونکہ یہ شہیدوں کی سیٹ ہے اور اس پر شہدا کے وارث کو بیٹھنا چاہیے۔ سردار سلیم حیدر نے کہا کہ بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے اور پنجاب میں پیپلزپارٹی کو مضبوط کرنے کیلیے کارکنان ک۹ی محنت، جذبے اور ہمت کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

کان کنی کے شعبے میں اہم سنگ میل، اٹک پلیسر گولڈ پروجیکٹ کا آغازکان کنی کے شعبے میں اہم سنگ میل، اٹک پلیسر گولڈ پروجیکٹ کا آغازنیسپاک طویل عرصے سے پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے
مزید پڑھ »

معاشی ترقی کیلیے واٹر سیکیورٹی ضروری ہے، پانی کا مسئلہ کوئی اکیلے نہیں سنبھال سکتا، رومینہ خورشیدمعاشی ترقی کیلیے واٹر سیکیورٹی ضروری ہے، پانی کا مسئلہ کوئی اکیلے نہیں سنبھال سکتا، رومینہ خورشیدسیلابی پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلیے پاکستان ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ اور واٹر منیجمنٹ کی پلاننگ کر رہا ہے، رومینہ
مزید پڑھ »

شخصیت سازی میں تعلیمی اداروں کا کردارشخصیت سازی میں تعلیمی اداروں کا کردارمعاشرے کو مہذب بنانا اور وہاں بسنے والے افراد کی تعلیم و تربیت کا خیال رکھنا ایک مکتب کا اولین فرض ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 02:11:46